کوئٹہ: حاجی علی مدد جتک کو محکمہ زراعت کا قلمدان تفویض کر دیا گیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق حاجی علی مدد جتک اب محکمہ زراعت کے امور کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ اس حوالے سے سرکاری سطح پر باضابطہ احکامات جاری کر دیے گئے
ہیں۔