Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

ریاض ایئرپورٹ پر حوثی حملہ: پاکستان کی شدید مذمت، سعودی عرب کی سلامتی اور سالمیت کے لیے کامل حمایت…

اسلام آباد: پاکستان نے ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حوثی باغیوں کے تازہ ترین دہشت گردانہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ترجمان دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری الگ الگ بیانات میں اس حملے کو بین…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی سفارش: وزیراعظم کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں اہم فیصلے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اہم اور اعلیٰ سطحی اجلاس میں خیبر پختونخوا میں امن و امان کی ابتر صورتحال اور دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا…

بارکھان میں سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا فورسز کی کارکردگی پر…

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بارکھان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے کی گئی کامیاب کارروائی پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے فورسز کے کردار کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'فتنہ الہندوستان' کے دہشت گردوں کے…

میر ضیاء اللہ لانگو کی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو محاذ آرائی کی سیاست چھوڑنے کی ہدایت

کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ بلوچستان حکومت اور عوام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاست کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، کیونکہ پاکستان کا امن، استحکام اور پیش رفت ہم سب کی مشترکہ قومی ذمہ داری ہے۔…

چھٹا آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2026 صوبائی مشیر کھیل مینا مجید بلوچ کی کامیاب…

کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ کی زیرِ سرپرستی کوئٹہ میں منعقدہ "چھٹے آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2026" کے فائنل میچ میں افغان فٹبال کلب چمن نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل جیت…

گوادر اور مکران ڈویژن میں 11 گھنٹے سے بجلی کی بندش

کوئٹہ/تربت: ایران سے بجلی کی سپلائی معطل ہونے کے باعث تربت، گوادر اور مکران کے متعدد علاقوں میں پچھلے 11 گھنٹے سے بجلی کی فراہمی بند ہے، جس سے اضلاع کیچ، پنجگور اور تمپ سمیت مکران ڈویژن کے مختلف حصوں میں زندگی معمول سے ہٹ گئی ہے اور…

بارکھان میں سی ٹی ڈی کی مؤثر کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشت گرد جہنم واصل ہوئے ، شاہد رند

کوئٹہ: معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند کے بیان کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بارکھان میں ایک مؤثر کارروائی کے دوران  فتنہ الہندوستان' کے 10 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے یہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن مصدقہ…

فلسطین میں صدارتی اور قانون ساز اسمبلی کے انتخابات ملتوی

فلسطینی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئے صدارتی حکم نامے کے تحت صدارتی اور قانون ساز اسمبلی کے دونوں انتخابات ایک ہی روز منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شیڈول میں تبدیلی کا یہ فیصلہ فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کی ایگزیکٹو کمیٹی…

نوبیل امن انعام نہ ملنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کا شدید ردِعمل

سیراکیوز: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کے شہر سیراکیوز میں ری پبلکن امیدواروں کی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی نمائندگی کرتے ہوئے انہیں نوبیل امن انعام ملنا چاہیے تھا، لیکن ایسا نہ ہونا ناروے اور انعام دینے…

جیل میں خونی تصادم: 16 قیدی زخمی، انتظامیہ نے صورتحال پر قابو پالیا

عالمی میڈیا: ریاستی سیکرٹریٹ برائے عوامی تحفظ کے مطابق گزشتہ روز جیل میں پیش آنے والے ایک پرتشدد واقعے کے نتیجے میں 16 قیدی زخمی ہو گئے ہیں جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مداخلت کے بعد جیل کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More