خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق: حتمی فیصلہ کابینہ اجلاس اور اہم سیاسی…
اسلام آباد: ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کی امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر صوبے میں گورنر راج کے نفاذ یا ایمرجنسی کے معاملے پر بنیادی اتفاق ہو گیا ہے، جس کا حتمی اور باضابطہ اعلان کسی بھی وقت کیا جا سکتا ہے۔ اس سلسلے میں ایوانِ صدر…