Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

امریکا، ایران کے درمیان مذاکرات جاری، پاکستان دوبارہ ثالثی کے لیے تیار

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان سات نکات پر بات چیت جاری ہے، جبکہ امریکا نے بھی ایران کے سات نکات پر اپنا مؤقف شیئر کیا ہے۔ پاکستان ضرورت پڑنے پر دونوں ممالک کے درمیان دوبارہ…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے آپشنز پر غور کا امکان

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرِ صدارت خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوگا، جس میں اہم وفاقی وزراء اور وزارتِ داخلہ کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزارتِ…

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں چارسدہ پہنچ گیا

ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ چارسدہ کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا مردان پہنچے گا، جہاں آج رات قیام کیا جائے گا۔ مردان میں پڑاؤ کے بعد لانگ مارچ صوابی کی جانب روانہ ہوگا۔ لانگ مارچ مردان…

ملک کسی سیاسی کشمکش کا متحمل نہیں ہو سکتا، مسائل افہام و تفہیم سے حل کیے جائیں: مولانا فضل الرحمان…

 اسلام آباد/کوئٹہ: ایک اہم سیاسی اجلاس کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا، جس میں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس کے شرکاء کا اس بات پر اتفاق…

صوبے کو دہشتگردوں کے حوالے نہیں کریں گے: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ ہماری ریڈ لائن ہے، اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا اور صوبے کو دہشتگردوں کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔ خیبرپختونخوا کے عوام دہشتگردی کے خلاف لڑنے والوں کے ساتھ…

روس کے خلاف جعلی خبریں اور پروپیگنڈا سیاسی و مالی مفادات کا حصہ ہے: ماریہ زخارووا

ماریہ زخارووا نے کہا کہ جب روس میں کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو بعض مغربی ممالک غیر معمولی دلچسپی لینے لگتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کو پہلے اپنے شہریوں کو درپیش صحت کے سنگین مسائل پر توجہ دینی چاہیے جہاں خسرہ، منشیات…

امریکہ: سمندری طوفان کا خلیجی ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ؛ متعدد علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ

 واشنگٹن: نیشنل ہریکین سینٹر کے مطابق سمندری طوفان آج شام امریکی خلیجی ساحل سے ٹکرا سکتا ہے، جس کے باعث ساحلی علاقوں میں 7 فٹ تک بلند سمندری لہریں اٹھنے اور 15 انچ تک بارش ہونے کا خدشہ ہے۔ طوفان کے خطرے کے پیش نظر متعلقہ ریاستوں میں حفاظتی…

نوجوانوں کا مستقبل پہاڑوں پر نہیں بلکہ کھیلوں کے میدانوں اور پُرامن پاکستان سے وابستہ ہے: وزیر اعلیٰ…

 کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کا مستقبل پہاڑوں پر نہیں بلکہ کھیلوں کے میدانوں، روزگار کے مواقع اور ایک پُرامن پاکستان سے وابستہ ہے۔ بلوچ نوجوانوں کو ایک لاحاصل جنگ میں دھکیل کر ان کے ہاتھوں…

انصاف کی بروقت فراہمی اداروں کی ساکھ مضبوط کرتی ہے: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل

 کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے میں انصاف کی بروقت فراہمی عوام کے اعتماد کو مضبوط بنانے اور اداروں کی ساکھ بہتر کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ جب کسی مستحق سائل کو میرٹ اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More