Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کا رابطہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو ملاقات کے لیے وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت دی ہے، جسے انہوں نے قبول کر لیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے مابین یہ اہم ملاقات جلد متوقع ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت سے تناؤ کم کرنے کے امور پر بھی ٹیلی فونک گفتگو

ٹیلی فونک گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم شہباز شریف سے خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ جاری سیاسی تناؤ اور کشیدگی کو کم کرنے کے حوالے سے بھی تفصیلی بات چیت کی اور معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
2 تبصرے
  1. […] جانب وزیراعظم شہباز شریف نے ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے […]

  2. […] شہباز شریف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کے تحفظ کے لیے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور سعودی عرب کے اپنے دفاع کے جائز حق کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More