Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

دوبارہ جنگ کسی کے مفاد میں نہیں، مسائل کا حل امن و استحکام میں ہے: ایرانی صدر

 تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ خطے میں دوبارہ جنگ شروع ہونے سے کسی بھی فریق کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوگا، تنازعات اور مسائل کا حل تصادم کے بجائے امن اور استحکام کے قیام میں ہے۔ اپنے بیان میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران…

نیویارک میں انتخابی عمل متاثر، ووٹنگ مشینوں میں خرابی سے 7 لاکھ ووٹرز کو مشکلات

 واشنگٹن: امریکی ریاست نیویارک کی ویسٹ چیسٹر کاؤنٹی میں انتخابات کے دوران ووٹنگ مشینوں میں تکنیکی خرابی کے باعث پولنگ کا عمل متاثر ہوگیا، متعدد پولنگ اسٹیشنز پر مشینوں نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپر بیلٹس اسکین نہ…

پاکستان اور سری لنکا کا گندھارا تہذیب اور بدھ مت ورثے کے فروغ کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق

 اسلام آباد: وفاقی وزیر قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی سے سری لنکا کے 16 رکنی اعلیٰ سطح کے بدھ مت وفد نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان گندھارا تہذیب، بدھ مت کے تاریخی ورثے اور آثار قدیمہ کے شعبوں میں مشترکہ تعاون کو فروغ دینے…

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات، ایک گھنٹہ 10 منٹ تک جاری رہی

 راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان جیل کے کانفرنس روم میں ملاقات کرا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات کا دورانیہ ایک گھنٹہ 10 منٹ رہا۔ ذرائع…

سیاسی تناؤ کم کرنے کی ضرورت ہے، ملک اور جمہوریت کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا: بیرسٹر گوہر

 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی اپنی جماعت اور اپنی سیاست ہے، اسمبلی میں ان کی تقریر کے بعد انہیں مشورہ دیا تھا کہ بعض الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے، ملک، قوم اور جمہوریت کے مفاد میں سیاسی…

اسحاق ڈار سے جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، پٹرولیم قیمتوں اور عوامی ریلیف پر گفتگو

 اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے جماعت اسلامی کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور عوام کو معاشی ریلیف فراہم کرنے کے ممکنہ اقدامات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…

اٹک: مریم نواز کا 23 ارب روپے کے 127 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، عوام سے براہ راست ملاقات

 اٹک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اٹک میں 23 ارب روپے کی لاگت سے مکمل اور جاری 127 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، منصوبوں میں 59 سڑکوں کی تعمیر اور بحالی کے منصوبے بھی شامل ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی اٹک آمد پر شہریوں کی بڑی تعداد نے…

سیاسی منظر نامہ اور مشورے

عرضِ تمنا دلاور چوہدری (dilawarch25@gmail.com) رالیوں، جلوسوں، سیاسی جلسوں یا جذباتی پریس کانفرنسوں میں "کچھ تو آغاز ہوتے ہیں۔" یہ اس لیے بھی ضروری ہوتا ہے کہ "خروش" میں نہ کام رکا رہتا ہے نہ تانپورے کی تاریں ہلتی ہیں۔ حضرت جب "زندہ ہو…

مریم نواز کا چودھری سالک حسین کو ہتکِ عزت کا نوٹس بھجوانے کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کو ہتکِ عزت کا نوٹس بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ الزام تراشی کے بجائے ثبوت سامنے لائے جائیں، بصورت دیگر معاملہ عدالت میں لے کر جاؤں گی۔ ہونہار…

ایران کا دوٹوک مؤقف، امریکا کو جنگ روکنے کا فیصلہ کرنے کا پیغام

تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے واضح کیا ہے کہ ایران امریکی دھمکیوں اور ممکنہ فوجی کارروائیوں سے خوفزدہ نہیں ہوگا، ملک ہر قسم کے دفاعی چیلنج سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More