Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر وزیراعظم کا اہم اجلاس، عسکری حکام بھی شریک

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کی مجموعی صورتحال اور صوبے سے متعلق اہم امور پر اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزراء، اعلیٰ عسکری حکام اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی شریک ہیں، جہاں…

ایران امریکا معاہدے سے ابھی بہت دور، تہران کا دوٹوک مؤقف

تہران: (ویب ڈیسک) ایران نے امریکا کے حد سے زیادہ مطالبات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک جنگ کے خاتمے کے معاہدے تک پہنچنے سے ابھی بہت دور ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے کہا کہ ایران…

نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا، ڈیون کونوے بھارت کے خلاف پہلے ون ڈے سے باہر

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑی ڈیون کونوے اور میٹ ہنری پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہو گئے، جس کے باعث بھارت کے خلاف پہلے ون ڈے میچ سے قبل ٹیم کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ایڈن پارک میں فیلڈنگ پریکٹس کے دوران کیچ پکڑنے کی کوشش…

انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر ایم کیو ایم پاکستان کو الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 روز کے اندر جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان مقررہ…

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا و ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے میڈیا، اطلاعات، نشریات، ثقافت اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو نئی جہت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر راجع بن…

گوادر: مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی اسسٹنٹ لائبریرین گلاب بلوچ سے ملاقات، لائبریریوں کے مسائل پر…

 گوادر: قائد حق دو تحریک بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے اسسٹنٹ لائبریرین گلاب بلوچ سے ملاقات کی، جس میں ضلع گوادر کی لائبریریوں کی مجموعی صورتحال، انتظامی مسائل اور ان کی بہتری کے لیے مختلف تجاویز پر تفصیلی…

زیارت: الہجرہ ریزیڈنشل اسکول اینڈ کالج کو حکومت بلوچستان کی جانب سے نئی بس فراہم

 زیارت: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر صوبائی حکومت نے طلبہ کو آمدورفت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے الہجرہ ریزیڈنشل اسکول اینڈ کالج جناح کیمپس زیارت کو نئی بس فراہم کر دی۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دوران ادارے…

کوئٹہ: بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید فنی تربیت کی فراہمی، وفاقی حکومت تمام اخراجات برداشت کرے گی:…

 کوئٹہ: چیئرمین نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) انجینئر قمر الاسلام راجا نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید فنی مہارتوں سے آراستہ کرنے اور ان کے لیے روزگار کے بہتر مواقع پیدا کرنے کے لیے وفاقی حکومت تمام دستیاب وسائل…

پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے این او سی بند، محمد عامر کو خصوصی سہولت کیسے؟

لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ (اے پی ایل) کے لیے رجسٹریشن کروا لی، تاہم برطانوی شہری ہونے کے باعث انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے این او سی لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق محمد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More