بلوچستان میں امن و امان اور ریاستی عملداری سے متعلق اہم اجلاس، سیکیورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ہارڈننگ آف دی سٹیٹ کانفرنس کا 29واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف جاری کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔…