Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پٹرول 7 روپے 6 پیسے سستا ہوگیا

 اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے تحت پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 6 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے…

اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

 اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا، جس میں خطے اور عالمی سطح پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں…

مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب کے 40 اضلاع اور 154 تحصیلوں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ

 لاہور:   پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی غیر معمولی محنت، انتظامی مہارت اور عوامی مسائل پر گہری نظر انہیں منفرد بناتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے…

بلوچستان انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ایکسپو 18 اور 19 نومبر کو ہوگی، تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت

 کوئٹہ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ 18 اور 19 نومبر کو منعقد ہونے والی بلوچستان انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ایکسپو 2026 صوبے میں تجارتی سرگرمیوں کے فروغ، سرمایہ کاری کے نئے مواقع کی نشاندہی اور معاشی ترقی کے…

بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں اصلاحات کا فیصلہ، ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران واپس بھیجے جائیں گے

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان ریونیو اتھارٹی (بی آر اے) کی استعداد کار بڑھانے، محصولات کے سالانہ اہداف حاصل کرنے اور ادارے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کے لیے اصلاحاتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ اس حوالے سے…

تربت سینٹرل جیل میں قیدیوں کو ہفتے میں دو روز ڈاکٹر کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

 تربت: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کیچ ڈاکٹر عبدالرؤوف رند نے ڈسٹرکٹ سینٹرل جیل تربت کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ جیل منیر احمد شے تگری سے ملاقات کرکے قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی اور صحت عامہ سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی نے پاکستان کی پیش کردہ تین قراردادیں منظور کر لیں

 اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی 81ویں جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی نے پاکستان کی جانب سے پیش کردہ تین قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور کر لی ہیں، جن کا تعلق جوہری ہتھیار نہ رکھنے والی ریاستوں کے لیے سلامتی کی ضمانتوں، علاقائی اسلحہ…

پاکستان، برطانیہ کے انسدادِ دہشت گردی مذاکرات، سکیورٹی صورتحال اور سرحد پار خطرات پر تبادلہ خیال

 اسلام آباد:   پاکستان اور برطانیہ کے درمیان انسدادِ دہشت گردی سے متعلق دوطرفہ مذاکرات کا انعقاد ہوا، جس میں علاقائی اور عالمی سکیورٹی صورتحال، دہشت گرد تنظیموں سے درپیش خطرات اور خطے میں امن و استحکام کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔…

بجلی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالا، فیول سبسڈی دسمبر تک جاری رہے گی: وزیراعظم

 اسلام آباد:   وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا، جبکہ عوامی ریلیف کے لیے جاری فیول سبسڈی اسکیم دسمبر کے آخر تک برقرار رہے گی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے…

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے: وزیر خزانہ

 اسلام آباد:   وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مالیاتی نظم و ضبط کے باعث پاکستان کے معاشی اشاریوں میں نمایاں بہتری آئی ہے، زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21.5 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں جبکہ حکومت کی بنیادی ترجیح معاشی استحکام…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More