Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

روس اور یوکرین کی ایمرجنسی الرٹ ایپس ہیک، شہریوں کو جعلی انتباہات موصول

 ماسکو، کیف: روس اور یوکرین کے ہنگامی انتباہی نظام مبینہ سائبر حملوں کی زد میں آ گئے، دونوں ممالک کی الرٹ ایپس پر جعلی پیغامات جاری ہونے سے شہریوں میں تشویش پھیل گئی۔ روسی وزارتِ ہنگامی حالات نے تصدیق کی ہے کہ اس کی ایمرجنسی الرٹ ایپ پر…

مشرقِ وسطیٰ عالمی طاقتوں کی کشمکش کا میدان نہیں بننا چاہیے، چینی صدر

 بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے مشرقِ وسطیٰ اور خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کو عالمی طاقتوں کی محاذ آرائی کا مرکز نہیں بننا چاہیے، تنازعات کے حل کے لیے سفارتی ذرائع اختیار کیے جائیں۔ بیجنگ میں…

لاہور ہائیکورٹ کا نورین نیازی کی بیٹیوں کی والدہ سے ملاقات کرانے کا حکم

 لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی کی دو بیٹیوں کو کل صبح 10 بجے جیل میں والدہ سے ملاقات کرانے کا حکم دے دیا، ملاقات کا دورانیہ ایک گھنٹہ ہوگا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے سکینہ اور شاہ ریز کی درخواست پر بانی پی ٹی آئی کی…

اسلام آباد: چین کا عوام دوست طرزِ حکمرانی قابلِ تقلید ہے، اسحاق ڈار

 اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی کا عوام سے مضبوط رابطے کا نظام دیگر ممالک کے لیے قابلِ تقلید ہے، چین کی غیر معمولی ترقی میں جماعتی تنظیم سازی، خود احتسابی اور عوامی فلاح کو بنیادی اہمیت…

شہریار منور پہلے سے زیادہ خوبصورت کیسے دکھائی دینے لگے؟ ڈاکٹر نے بتا دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار شہریار منور کے چہرے میں مبینہ تبدیلیوں نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی، ایک ماہر ڈاکٹر نے ان کی پرانی اور نئی تصاویر کا موازنہ کرتے ہوئے ممکنہ کاسمیٹک تبدیلیوں کی نشاندہی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل پر نشر…

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکی بحری ناکہ بندی کا خاتمہ ضروری ہے، ایران

تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات ایرانی 7 نکاتی تجویز کی بنیاد پر ہوں گے، اب فیصلہ واشنگٹن نے کرنا ہے، ایران کے مطالبات واضح اور منطقی ہیں۔ تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسماعیل بقائی…

قائد اعظم ٹرافی کا میدان سجنے کو تیار

لاہور: پاکستان کرکٹ کے قدیم ترین فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کے 69ویں ایڈیشن کے لیے گولڈ اور سلور ٹورنامنٹس کے اسکواڈز اور شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، ایونٹ کا آغاز 3 نومبر سے ہوگا۔ قائد اعظم ٹرافی گولڈ میں 8 جبکہ سلور ٹورنامنٹ میں…

خیبرپختونخوا کے عوام امن چاہتے ہیں، دہشت گردی کے مخالف صرف دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں، ڈی جی آئی…

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں رکاوٹیں پیدا کرنے والے سہولت کار اب موجود نہیں، صوبے میں نااہل اور لاتعلق حکومت بھی دہشت گردوں کے سہولت کاروں میں…

احسن اقبال کا پائیدار ترقی کیلئے پالیسیوں کے تسلسل پر زور، جدید ٹیکنالوجی اپنانے کو ناگزیر قرار دیا.

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان صنعتی ترقی، معاشی استحکام اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے بھرپور کوششیں کر رہا ہے، تاہم ملک کی پائیدار ترقی کے لیے پالیسیوں کا تسلسل برقرار رکھنا ضروری ہے۔ اسلام آباد…

صحافیوں کی آواز دبانے کی کوشش بنیادی حقوق پر حملہ ہے، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صحافیوں کو دھمکیاں دینے، تشدد اور ہراساں کرنے کے واقعات کسی صورت قابل قبول نہیں، حق اور سچ کی آواز بلند کرنے والے صحافیوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More