Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

وزیراعلیٰ ہاؤس پر چھاپے کی خبریں بے بنیاد، کوئی ایسا واقعہ پیش نہیں آیا: شاہد رند

 کوئٹہ:   وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے وزیراعلیٰ ہاؤس پر چھاپے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں من گھڑت اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ اپنے بیان…

راستے بند کرنے کی دھمکیاں جمہوری نہیں، دہشت گردانہ طرزِ عمل ہے: شرجیل میمن

 کراچی:   سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے شاہراہ فیصل سمیت شہر کی سڑکیں بند کرنے کی دھمکیوں کو دہشت گردانہ طرزِ عمل قرار دے دیا۔ کراچی سے جاری بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ…

ایف بی آر کو چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران ٹیکس وصولیوں کا مقررہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا، جولائی سے اکتوبر تک ٹیکس وصولیوں میں 129 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے…

کراچی: ورلڈ کلچر فیسٹیول میں تیسرے روز بھی فن، موسیقی اور ثقافت کے رنگ بکھر گئے

کراچی: روشنیوں کے شہر کراچی میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کے تیسرے روز بھی مختلف ثقافتی اور تفریحی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رہا، جہاں ملکی و غیر ملکی فنکاروں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ فیسٹیول کے تیسرے روز معروف داستانِ عشق لیلیٰ…

ٹرائی سیریز کے بعد انگلش ٹیم وطن روانہ، پاکستان اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں شروع

لاہور: ون ڈے ٹرائی سیریز کے اختتام پر انگلینڈ کے کھلاڑی وطن واپس روانہ ہوگئے، جبکہ سری لنکن ون ڈے اسکواڈ کے کھلاڑی بھی آج لاہور سے کولمبو روانہ ہوں گے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے لیے تیاریاں شروع کر دی…

زیلنسکی مذاکرات چاہتے ہیں تو ماسکو آ جائیں، پوتن بات چیت کے لیے تیار ہیں: روس

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوتن کے معاون یوری اوشاکوف نے کہا ہے کہ صدر پوتن نے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے مذاکرات کرنے سے کبھی انکار نہیں کیا، اگر وہ براہ راست بات چیت چاہتے ہیں تو ماسکو آ سکتے ہیں۔ روسی ٹیلی ویژن کے صحافی پاویل…

افغان طالبان کو پاکستان کی دہشت گردی پر سخت وارننگ، حمایت بند نہ کی تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے: ڈی…

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے افغان طالبان رجیم کو خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان میں دہشت گردی کی سرپرستی اور معاونت بند نہ کی گئی تو اسے اس کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کو…

سید ظہور شاہ ہاشمی بلوچی زبان کے عظیم ادبی ستون تھے، خصوصی سیمینار میں خراجِ تحسین

کوئٹہ: ممتاز بلوچی شاعر، ادیب اور دانشور سید ظہور شاہ ہاشمی کی ادبی خدمات اور فکری ورثے کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف زبانوں کے شعراء، دانشوروں اور ادبی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کا اہتمام…

کوئٹہ میں دو روزہ ویمن انٹرپرینیورز ایکسپو ویکس نیٹ کا افتتاح

 کوئٹہ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے اشتراک سے دو روزہ ویمن انٹرپرینیورز ایکسپو ’’ویکس نیٹ‘‘ کا آغاز ہوگیا، جس کا افتتاح وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے ترقیِ نسواں ربابہ بلیدی نے بیوٹمز ایکسپو سینٹر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More