Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

پوپ لیو امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے تاریخ کے پہلے پوپ بن گئے

 ویٹی کن سٹی: کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہاردہم نے امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈاک کے ذریعے ووٹ کاسٹ کرکے تاریخ رقم کردی، وہ امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے تاریخ کے پہلے پوپ بن گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری قومی سلامتی کا معاملہ بن چکی ہے: محمد علی

 اسلام آباد: چیئرمین نجکاری کمیشن اور مشیر برائے نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ بجلی کے شعبے کے دیرینہ مسائل حل نہ کرنا اب ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا ہے، ڈسکوز کی نجکاری صرف معاشی اصلاحات نہیں بلکہ قومی سلامتی سے جڑا اہم معاملہ ہے۔ محمد…

بالی ووڈ فلم ’کانٹے‘ کے ہدایت کار سنجے گپتا انتقال کرگئے

 نئی دہلی: بالی ووڈ کی معروف فلم ’کانٹے‘ کے ہدایت کار سنجے گپتا انتقال کرگئے، ان کی موت کی خبر سامنے آنے پر فلمی حلقوں میں افسوس کی لہر دوڑ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے گپتا آج صبح باتھ روم میں گرنے کے باعث جان کی بازی ہار گئے،…

معروف اداکار معمر رانا کی اہلیہ نے خلع لے لی، فیملی کورٹ نے ڈگری جاری کردی

 لاہور: معروف پاکستانی اداکار معمر رانا کی اہلیہ مہناز نے عدالت سے خلع حاصل کرلی۔ لاہور کی فیملی کورٹ کے جج زاہد بشیر نے درخواست پر سماعت کے بعد مہناز معمر رانا کے حق میں خلع کی ڈگری جاری کردی۔ درخواست گزار کی جانب سے وکیل خدیجہ صدیقی نے…

پاکستان کا تاریخی کارنامہ، سری لنکا کو 3 وکٹوں سے ہرا کر سہ ملکی سیریز جیت لی

لاہور: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر تین ملکی ون ڈے سیریز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ قومی ٹیم نے 326 رنز کا بڑا ہدف 49ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل…

پاکستان نے اسلامی دنیا کو نئی سمت دکھائی، بیرونی اڈے کسی کی حفاظت کی ضمانت نہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ میں یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے اسلامی دنیا کو ایک نئی راہ دکھائی ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ کسی دوسرے ملک کے فوجی اڈے تحفظ کی ضمانت نہیں بن سکتے۔…

مریم نواز سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان میں تعینات فرانس کے نئے سفیر ژاں نوئل پواریے نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی، اقتصادی، صنعتی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال…

سہ ملکی ون ڈے سیریز: فائنل میں سری لنکا کے 142 رنز، 2 کھلاڑی آؤٹ

 لاہور: سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں پاکستان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے، جہاں مہمان ٹیم نے 26 اوورز کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنا لیے ہیں۔ کامیندو مینڈس 78 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں جبکہ پون رتھنائیکے نے 12…

لاہور: سہ ملکی ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن معرکہ، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ

لاہور میں سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے بتایا کہ شاداب خان بیماری کے باعث فائنل کا حصہ نہیں ہوں گے، ان کی جگہ…

پاکستان اور سری لنکا آج ٹرافی کے لیے آمنے سامنے، لاہور میں کس کا راج ہوگا؟

لاہور: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا فیصلہ کن معرکہ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا، جہاں دونوں ٹیمیں ٹرافی اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ فائنل مقابلہ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ میچ سے قبل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More