ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور، طلبہ اور اساتذہ سے سکیورٹی صورتحال پر خصوصی نشست
پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف جامعات کے طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست میں شرکت کی اور ملکی سکیورٹی صورتحال سمیت علاقائی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔
ڈی جی آئی…