Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

کینسر بھی حوصلہ نہ توڑ سکا، بلوچستان کی کرکٹر زمر شفیع عزم و ہمت کی مثال بن گئیں

 کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان سے تعلق رکھنے والی باہمت خاتون کرکٹر زمر شفیع بریسٹ کینسر جیسے موذی مرض کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے عزم، حوصلے اور کرکٹ سے بے پناہ محبت کے باعث دوسروں کے لیے امید کی علامت بن گئی ہیں۔ کوئٹہ کے علاقے سریاب سے تعلق…

قطر کا اسرائیلی انتخابات میں مداخلت اور فنڈنگ کے الزامات مسترد کرنے کا اعلان

دوحہ: (ویب ڈیسک) قطر نے اسرائیل کے حالیہ انتخابات میں مداخلت اور انتخابی نتائج پر اثر انداز ہونے کے لیے عرب جماعتوں کو مالی معاونت فراہم کرنے کے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطری وزارتِ خارجہ کے…

یوکرین: ڈنیپرو ریلوے اسٹیشن پر روسی ڈرون حملہ، 13 افراد ہلاک، 10 زخمی

 کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کے شہر ڈنیپرو میں ریلوے اسٹیشن پر روسی ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے، جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔…

ماسکو میں روس افریقہ سربراہی اجلاس کا آخری روز، تجارت 27 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی

 ماسکو:   روس کے دارالحکومت ماسکو میں تیسرے روس افریقہ سربراہی اجلاس کے دوسرے اور آخری روز سیاسی، سفارتی اور اقتصادی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں، اجلاس میں 48 افریقی ممالک کے وفود شریک ہیں جبکہ 22 ممالک کی نمائندگی سربراہانِ مملکت کر رہے…

امریکا اور اسرائیل کی ایران پر ایک ہفتے تک فوجی کارروائی کی تیاری، ایگزیوس کا دعویٰ

 واشنگٹن: امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی حملوں کی تیاری کر رہے ہیں، جن کا دورانیہ ایک ہفتے تک ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ممکنہ کارروائی امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد کی…

پنجاب میں فالج کے مریضوں کے لیے بڑا اقدام، 40 اسٹروک سینٹرز فعال

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جنرل ہسپتال لاہور میں اسٹروک کارڈز تقسیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فالج کے مریضوں کو بروقت علاج کی فراہمی اور ان کی بحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف کا کہنا تھا…

عاصم منیر تہران کیوں گئے؟ خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں بڑا بیان

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر خطے میں امن، صلح اور مذاکرات کے فروغ کے لیے تہران گئے تھے، وہاں کوئی دفاعی معاہدہ زیرِ بحث نہیں تھا اور ان کی اپنی موجودگی بھی ضروری نہیں تھی۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے…

خیبرپختونخوا میں انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے بڑا فیصلہ، 

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے انسانی حقوق سے متعلق شکایات کے فوری اور مؤثر ازالے کے لیے مشترکہ ڈیجیٹل پورٹل قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا، جس کے ذریعے شکایات کی وصولی سے لے کر ان پر ہونے والی پیش رفت تک نگرانی کی جا سکے گی۔ مشیرِ اطلاعات و…

بلوچستان میں ٹرینوں کی آمدورفت معطل، جعفر ایکسپریس بھی آج نہیں چلے گی

کوئٹہ: بلوچستان میں ضروری مرمتی کام کے باعث ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل کر دی گئی، جس سے مسافروں کو سفری مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے…

سپریم کورٹ بار کے انتخابات، صدارتی نشست پر کانٹے کا مقابلہ

لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2026-27 کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا، جہاں ملک بھر سے 4 ہزار 634 وکلا اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ صدارتی نشست پر احسن بھون گروپ کے امجد علی شاہ اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More