Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

بولیدہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن قابلِ تحسین ہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کوششیں جاری رہنی…

 کوئٹہ: معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے ضلع کیچ کے علاقے میناز، بولیدہ میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کیلئے سیکیورٹی اداروں کی قربانیاں قابلِ قدر…

وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان چائنا فرینڈشپ ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب، مفت علاج کی فراہمی کا…

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان چائنا فرینڈشپ ہسپتال کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور کہا کہ یہ ہسپتال پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ دوستی اور باہمی تعاون کی نمایاں علامت ہے۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ چین نے کورونا…

وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر مبارکباد، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا…

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی 103ویں سالگرہ کے موقع پر ترک حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر رجب طیب اردوان کی قیادت میں ترکیہ ایک مضبوط عالمی قوت کے طور پر اپنی شناخت مستحکم کر رہا ہے۔…

آصفہ بھٹو زرداری کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مستحق خواتین کی معاونت بڑھانے پر زور

 اسلام آباد: خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں ان کی صدارت میں پروگرام کے مختلف اقدامات اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران آصفہ…

پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں 14 فیصد اضافہ، پہلی سہ ماہی میں 10.9 ارب ڈالر موصول

 اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزارتِ خزانہ نے مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی کی معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق جولائی سے ستمبر 2026 کے دوران پاکستان کو ترسیلاتِ زر کی مد میں 10.9 ارب ڈالر موصول ہوئے، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے…

پاکستان میں لڑکی ہونا گویا گناہ بن گیا ہے، اداکارہ حنا الطاف کا اظہارِ افسوس

 کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ حنا الطاف نے ملک میں خواتین کو درپیش سماجی مشکلات اور آزادی سے متعلق مسائل پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ہمارے معاشرے میں لڑکی ہونا ہی گناہ بن گیا ہے۔ اداکارہ نے کراچی کو…

پاکستانی نژاد اداکار فاران طاہر کی 18 سال بعد مارول کی دنیا میں واپسی

 لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر نے ایک بار پھر ہالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے تقریباً 18 سال بعد مارول کی دنیا میں واپسی کرلی ہے۔ فاران طاہر مارول اسٹوڈیوز کی سیریز ’ویژن کویسٹ‘ کی چھٹی قسط میں…

فائنل میں پاکستان اپنی بہترین کرکٹ کھیلے گا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن پُرامید

 لاہور: (اسپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ پاکستان نے اب تک اپنی بہترین کرکٹ نہیں کھیلی، تاہم امید ہے کہ ٹیم تین ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے فائنل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ پی سی بی ڈیجیٹل کو…

سہ ملکی سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا کر پہلی کامیابی حاصل کرلی

 لاہور: (اسپورٹس ڈیسک) سہ ملکی کرکٹ سیریز کے آخری لیگ میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی فتح اپنے نام کرلی۔ 387 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 331 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا کی جانب سے رتھنائیکے نے…

کینسر بھی حوصلہ نہ توڑ سکا، بلوچستان کی کرکٹر زمر شفیع عزم و ہمت کی مثال بن گئیں

 کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان سے تعلق رکھنے والی باہمت خاتون کرکٹر زمر شفیع بریسٹ کینسر جیسے موذی مرض کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے عزم، حوصلے اور کرکٹ سے بے پناہ محبت کے باعث دوسروں کے لیے امید کی علامت بن گئی ہیں۔ کوئٹہ کے علاقے سریاب سے تعلق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More