مصنف
umer
بلوچستان میں تعلیمی ادارے کسی صورت بند نہیں ہوں گے، دہشت گردوں کا پیچھا کرکے انجام تک پہنچائیں گے:…
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے سے دہشت گردی کی فضا ختم کرکے دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، بزدلانہ حملے حکومت کے عزم اور حوصلے پست نہیں کرسکتے۔ بلوچستان حکومت کسی صورت اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں…
وزیراعلیٰ بلوچستان کے تعلیمی وژن پر عملدرآمد، کوئٹہ کے سرکاری اسکولوں کی ترقیاتی ضروریات کا جائزہ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کے تعلیمی وژن کے تحت کوئٹہ کے سرکاری تعلیمی اداروں میں ترقیاتی کاموں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر، ڈی او…
بلوچستان میں منشیات مافیا کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، کوئی دباؤ قبول نہیں:بابر یوسفزئی
کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے منشیات کے خاتمے کے لیے سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو منشیات مافیا کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
وزیر داخلہ کے معاون بابر یوسفزئی کے مطابق میر ضیاء اللہ…
شہباز شریف نے مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا ہے، جس میں پارٹی کی آئندہ کی حکمت عملی اور لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس وفاقی وزیر امور کشمیر اور مسلم لیگ ن…
کمانڈر کویت نیول فورس کی نیول ہیڈکوارٹرز آمد، نیول چیف سے ملاقات
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کمانڈر کویت نیول فورس میجر جنرل (نیوی) سیف عبدالہادی الحملان نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز…
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا، قیمت میں 3 پیسے کی کمی
کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری ریکارڈ کی گئی، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ہوئی۔
کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 276 روپے 77…
فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف بڑی فتح، حریف کو 1-6 سے شکست دے دی
باکو: (ویب ڈیسک) پاکستان نے آذربائیجان میں جاری فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹونگا کو 1-6 سے شکست دے دی، جسے قومی فٹبال کیلئے اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
پاکستانی نوجوان کھلاڑیوں نے…
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: شاداب خان کی بڑی چھلانگ، بیٹنگ اور آل راؤنڈر فہرست میں نمایاں ترقی
لاہور: سہ ملکی سیریز میں انگلینڈ کے خلاف کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے والے پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمایاں ترقی حاصل کرلی، بیٹرز کی فہرست میں 32 درجے بہتری کے بعد 92ویں جبکہ آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں 17…
کاراباؤ کپ میں بڑا اپ سیٹ، فلیٹ ووڈ ٹاؤن نے آرسنل کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے دی
لاہور: (ویب ڈیسک) انگلش فٹبال کے کاراباؤ کپ میں بڑا اپ سیٹ سامنے آگیا، جہاں لیگ ٹو کی ٹیم فلیٹ ووڈ ٹاؤن نے مضبوط حریف آرسنل کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 3-5 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔
فلیٹ ووڈ ٹاؤن نے اپنے ہوم گراؤنڈ ہائیبری…