Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

قطر میں پاکستانی مصنوعات کی دھوم مچانے کی تیاری، جام کمال خان نے برآمدات بڑھانے کے لیے بڑا قدم اٹھا…

دوحہ: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں پاکستانی مصنوعات کے ایکسپورٹ ڈسپلے سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ اس اقدام کا مقصد قطری مارکیٹ میں پاکستانی مصنوعات کو متعارف کرانا اور ملکی برآمدات میں اضافہ کرنا ہے۔ وزارتِ…

امریکا اور کینیڈا میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریبات، بھارتی اقدامات کے خلاف آواز بلند

واشنگٹن: یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر امریکا اور کینیڈا میں پاکستانی سفارتخانوں اور قونصل خانوں کے زیرِ اہتمام تقریبات منعقد کی گئیں، جن میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ…

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ کے ججز بلاک میں منعقد ہوئی، جہاں جسٹس محمد علی مظہر نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، لا…

وویمن یونیورسٹی کو ملک کی ماڈل یونیورسٹی بنانا ہمارا عزم ہے، گورنر بلوچستان

 کوئٹہ، 27 اکتوبر: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کو صوبے کی واحد خواتین یونیورسٹی ہونے کے ناطے اولین ترجیح دی جا رہی ہے، لہٰذا یونیورسٹی انتظامیہ بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اسے ملک کی…

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت سوراب میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس

 سوراب: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت سوراب میں امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں رکن بلوچستان اسمبلی میر ظفر زہری اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات نے شرکت کی۔ اجلاس کے…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 64 ہزار 467 پوائنٹس پر بند

 کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کا رجحان غالب رہا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس میں 1428 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبار کے آغاز پر ہی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس 1300 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر…

باقاعدگی سے نماز پڑھنے سے ذہنی سکون ملا، زندگی بدل گئی: ہمایوں سعید

 کراچی: پاکستان کے معروف اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ باقاعدگی سے نماز ادا کرنے سے انہیں ذہنی سکون حاصل ہوا ہے اور زندگی کو دیکھنے کا انداز بھی تبدیل ہوگیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ہمایوں سعید نے اپنے شوبز کیریئر، ذاتی…

دانیال ظفر کا شوبز سرگرمیوں سے عارضی وقفے کا اعلان، صحت کو ترجیح دینے کا فیصلہ

 لاہور: پاکستانی گلوکار اور اداکار دانیال ظفر نے مسلسل مصروفیات، سفر اور کام کے دباؤ کے باعث صحت متاثر ہونے پر کچھ عرصے کے لیے شوبز سرگرمیوں سے دور رہنے کا اعلان کر دیا ہے۔ دانیال ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں…

مجتبیٰ خامنہ ای کی محسن رضائی سے ملاقات، آبنائے ہرمز اور قومی سلامتی پر تبادلہ خیال

 تہران: ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے ملاقات کی، جس میں قومی سلامتی، آبنائے ہرمز کی صورت حال اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More