Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

بلوچستان کے 51 وکلاء کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات، پیشہ ورانہ تربیت اور نظامِ انصاف کی بہتری…

 اسلام آباد: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 51 وکلاء کے وفد نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے سپریم کورٹ میں ملاقات کی۔ وفد فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے مسلسل قانونی تعلیم کے تربیتی پروگرام میں شرکت کے لیے اسلام آباد آیا ہوا ہے۔ بلوچستان…

بلاول بھٹو کا یومِ سیاہ کشمیر پر پیغام، کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کی مذمت کرتے ہوئے کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

مریم نواز کا یومِ سیاہ کشمیر پر پیغام، کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو سلام پیش کیا ہے۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ 27…

وزیراعظم شہباز شریف سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات آج ہوگی، پٹرولیم لیوی کے خاتمے پر گفتگو متوقع

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کے درمیان آج ملاقات طے پا گئی ہے، جس میں پٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے سے متعلق مختلف تجاویز پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات…

یومِ سیاہ کشمیر: آئی ایس پی آر کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیلئے خصوصی نغمہ جاری

 راولپنڈی: 27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور ان کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے آئی ایس پی آر نے خصوصی نغمہ جاری کر دیا۔ خصوصی نغمے میں دلوں کو گرما دینے والے بول اور ولولہ انگیز دھن کے…

دو لاکھ کی شراب اور غریب کی روٹی! محمود خان اچکزئی کا حکمران طبقے پر سوال

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے حکمران طبقے کے شاہانہ اخراجات اور سرکاری مراعات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں امیر طبقہ لاکھوں روپے عیش و عشرت پر خرچ کر رہا ہے، جبکہ غریب عوام روٹی کے لیے بھی پریشان ہیں۔ اپنے بیان میں محمود خان…

عالمی معاشی نمو کو جغرافیائی سیاسی کشیدگی، مہنگائی اور توانائی کی بڑھتی قیمتوں سے خطرات لاحق

اسلام آباد:  جغرافیائی سیاسی کشیدگی، توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور مہنگائی عالمی معاشی نمو کے لیے بڑے خطرات بن گئے ہیں، جبکہ کاروباری اخراجات میں مسلسل اضافے اور شرح سود بڑھنے کے خدشات نے عالمی کاروباری ماحول پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ ایسوسی…

تربت یونیورسٹی کے کیمسٹری طلباء کا مکران میڈیکل کالج کا دورہ، بائیو کیمسٹری لیبارٹری سے متعلق آگاہی…

 تربت: جامعہ تربت کے شعبہ کیمسٹری کے طلباء نے مکران میڈیکل کالج کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بائیو کیمسٹری لیبارٹری کے حوالے سے ایک معلوماتی اور انٹرایکٹو اورینٹیشن سیشن میں شرکت کی۔ سیشن کا مقصد طلباء کو لیبارٹری کے جدید آلات، عملی طریقہ کار…

بلوچستان میں ماں اور نومولود بچوں کی صحت کے لیے اہم پیش رفت، یو این ایف پی اے نے چین کے تعاون سے…

 کوئٹہ: بلوچستان میں زچہ و بچہ کی صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبودِ آبادی (یو این ایف پی اے) نے حکومتِ چین کے تعاون سے تولیدی صحت کی کٹس محکمہ صحت بلوچستان کے حوالے کردیں۔ طبی سامان کی فراہمی کا مقصد زچگی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More