بلوچستان بھر میں 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منایا جائے گا، صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے…
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے 27 اکتوبر 2026ء کو صوبے بھر میں یومِ سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے، اس موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔
محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کی جانب سے…