Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

ایران کا امریکا اور اسرائیل کو سخت انتباہ، نئی فوجی کارروائی کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

 تہران:   ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تصادم کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئی فوجی کارروائی کا بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں…

ٹرمپ کی اسرائیلی ووٹروں سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل، مشترکہ اہداف مکمل کرنے کا عزم

 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات سے قبل ایک بار پھر وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیلی ووٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ نیتن یاہو کو ووٹ دیں تاکہ دونوں رہنماؤں کی جانب سے شروع کیے…

پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، 27 اکتوبر کو ملک بھر میں یومِ سیاہ منانے کا اعلان

 مظفرآباد: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران امیر مقام نے کہا ہے کہ حکومت اور عوام پاکستان مشکل کی ہر گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی حمایت جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ہر…

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ طے نہ ہو سکی، 6 ہزار 637 یونین کونسلز کے نام منظور

 لاہور:  پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی حتمی تاریخ کا فیصلہ نہ ہو سکا، تاہم صوبائی حکومت نے انتخابی عمل سے متعلق اہم کاغذی کارروائی مکمل کر لی ہے اور صوبے کی 6 ہزار 637 یونین کونسلز کے ناموں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم، حکام کو کل تک کی مہلت

  اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) سے خارج نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پاسپورٹ این امیگریشن حکام کو کل تک عدالتی حکم پر عمل درآمد کی مہلت دے دی۔ جسٹس اعظم خان نے ریمارکس دیے کہ اگر…

پاکستان کا افغان طالبان کے الزامات مسترد کرنے کا اعلان، دہشت گردی کے خلاف دفاع کا حق استعمال کرنے کا…

 اسلام آباد: پاکستان نے افغان طالبان حکومت کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں شہری ہلاکتوں سے متعلق الزامات کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک کو اپنی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور شہریوں کے تحفظ کے لیے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔…

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

راولپنڈی: سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ 89 برس کی عمر میں راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاک فوج کے تمام رینکس نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ…

کوئٹہ میں رکشہ یونین کا ایسا مطالبہ کہ شہریوں نے ہی مخالفت کردی، آخر معاملہ کیا ہے؟

کوئٹہ میں رکشہ یونین کی جانب سے آن لائن موٹر سائیکل رائیڈ سروسز پر پابندی لگانے کا مطالبہ سامنے آنے پر عوامی حلقوں نے اس کی مخالفت کردی ہے۔ کوئٹہ: رکشہ یونین کا آن لائن بائیک سروسز پر پابندی کا مطالبہ، شہریوں کا دوٹوک مؤقف …

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی 78ویں برسی، صدر مملکت اور وزیراعظم کا خراجِ عقیدت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نشانِ حیدر پانے والے نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی 78ویں برسی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بے مثال بہادری، جرات اور وطن کے لیے عظیم قربانی پوری قوم کے لیے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More