Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

ڈھاڈر میں غیر قانونی ٹو ڈی سروس کے خلاف کارروائی، 26 کاریں بند، 27 گڈز گاڑیوں کے چالان

کوئٹہ، 24 اکتوبر: صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان محمد حیات کاکڑ اور سیکرٹری پروونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی   بلوچستان عبدالمجید جونجو کی خصوصی ہدایات پر ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں کوئٹہ–جیکب آباد قومی شاہراہ پر غیر قانونی ٹو ڈی کار سروس،…

چینی سرمایہ کاری سے بلوچستان میں ترقی، صنعتی وسعت اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو سکتے ہیں، بلال خان…

 اسلام آباد: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ پاکستان کی دیرینہ دوستی اور اقتصادی تعاون بلوچستان میں ترقی کے نئے امکانات پیدا کر سکتے ہیں۔ سی پیک اور معدنی منصوبوں میں چینی شراکت داری صوبے کے…

عالمی یومِ ترقیاتی معلومات: ڈیجیٹل ٹیکنالوجی نے دنیا کو گلوبل ویلیج میں تبدیل کر دیا، گورنر بلوچستان

 کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے عالمی یومِ ترقیاتی معلومات کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انسانی تاریخ میں زرعی، صنعتی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انقلابات نے انسانی زندگی، معاشرتی ڈھانچے، معیشت اور سیاسی روابط پر گہرے اثرات…

بشنت کمار کے قتل پر صوبائی وزیر سردار کوہیار خان ڈومکی کا اظہارِ افسوس، ملزمان کی فوری گرفتاری کا…

 سبی: صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت بلوچستان سردار کوہیار خان ڈومکی نے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے بشنت کمار کے بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر…

صدر آصف علی زرداری کا دورۂ جرمنی مکمل، وطن واپسی کے لیے روانہ

 برلن: صدرِ مملکت آصف علی زرداری جرمن صدر کی دعوت پر جرمنی کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے۔ برلن ایئرپورٹ پر اعلیٰ جرمن حکام اور سفیرِ پاکستان نے صدرِ مملکت کو الوداع کیا۔ دو دہائیوں سے زائد عرصے کے تعطل کے بعد…

آصفہ بھٹو زرداری کی یومِ اقوامِ متحدہ کی تقریب میں شرکت، مختلف اداروں کے اسٹالز کا دورہ

 کراچی: خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹر کراچی میں یومِ اقوامِ متحدہ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور اقوامِ متحدہ کے مختلف اداروں، محکمہ کھیل و امورِ نوجوانان سندھ اور دیگر سرکاری محکموں کی جانب سے لگائے گئے…

برطانوی ہائی کمشنر کا اپٹما آفس کا دورہ، پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات بڑھانے پر زور

 لاہور: پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اپٹما آفس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت پائیداری اور عالمی معیار پر پورا اترنے کے حوالے سے اہم پیش رفت کر رہی ہے۔ جین میریٹ نے پاکستانی برآمد کنندگان پر زور…

ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آگیا

 کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، جس پر مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے مبارک بادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اداکار امیر گیلانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

ٹک ٹاکر سامیہ مبارک کو مبینہ پروٹوکول دینے پر ایس ایچ او سمیت 3 پولیس اہلکار عہدوں سے ہٹا دیے گئے

 لاہور: ٹک ٹاکر سامیہ مبارک کو مبینہ طور پر پروٹوکول دینے اور گرفتاری کے بعد چھوڑنے کے معاملے پر ڈیفنس بی پولیس کے ایس ایچ او سمیت تین اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مشہور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی بہن سامیہ مبارک کو…

مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول جاری، پاکستان اے کا پہلا میچ 20 نومبر کو ہوگا

 لاہور: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2026ء کا شیڈول جاری کردیا، ٹورنامنٹ 19 سے 29 نومبر تک قطر میں کھیلا جائے گا۔ اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ایونٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی، جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More