Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

صرف 2 یونٹ گیس، 18 ہزار روپے بل! کوئٹہ میں شہریوں کا بڑا سوال، آخر یہ حساب کیسے بنا؟

کوئٹہ: شہر کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کے غیر معمولی اور بھاری بھرکم بلوں نے شہریوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ گیس کا معمولی استعمال کرنے کے باوجود ہزاروں روپے کے بل موصول ہو رہے ہیں، جس سے پہلے ہی مہنگائی کے…

بلوچستان میں پولیو کے خاتمے کی امید روشن، وزیر اعلیٰ نے کس بات کو ناگزیر قرار دے دیا؟

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ انسدادِ پولیو کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بلوچستان میں نومبر 2024 کے بعد پولیو کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہ ہونا ایک حوصلہ افزا پیش رفت ہے، تاہم وائرس کے مکمل خاتمے کے لیے مسلسل…

قانون سے بالاتر کوئی نہیں، دولت اور طاقت کسی کو بچ نہیں سکتی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں واضح عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہر حال میں مظلوموں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہیں، چاہے ظلم کرنے والا کتنا ہی با اثر اور طاقتور کیوں نہ ہو۔ انہوں…

کراچی: ’بی آئی ایس پی‘ اربوں کے بجٹ کے باوجود غربت ختم کرنے میں ناکام رہا، حافظ نعیم الرحمٰن

 کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام   پر سالانہ 800 ارب روپے سے زائد کی بھاری رقم خرچ کی جا رہی ہے، لیکن اس کے باوجود ملک میں غربت کا خاتمہ بدستور ایک بڑا چیلنج بنا ہوا ہے۔ اگر یہی…

استنبول اجلاس: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی شرکت، علاقائی امن کے لیے سفارتی کوششیں تیز کرنے پر زور

 استنبول: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقدہ ایک اہم بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کی ہے، جس میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر پر مشتمل گروپ کے وزرائے خارجہ نے فرانس، جرمنی، اٹلی اور…

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات، مبارکباد اور مکمل تعاون کی یقین دہانی

 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے صدر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان نے اہم ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے ڈاکٹر نجیب نقی کو مسندِ صدارت سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ملاقات…

اداکارہ اسماء عباس کا والد احمد بشیر کی دو شادیوں اور جعلی طلاق نامے کا حیران کن انکشاف

 لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسماء عباس نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ کے دوران اپنے والد اور نامور ادیب و صحافی احمد بشیر کی زندگی سے متعلق چند ایسے ذاتی رازوں سے پردہ اٹھایا ہے جن سے مداح پہلے ناواقف تھے۔ انٹرویو کے…

سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: فلم ’گھوسٹ اسکول‘ بغیر کسی کٹوتی کے ریلیز کے لیے تیار

 کراچی: سندھ میں تعلیمی مسائل اور بالخصوص بچیوں کی تعلیم کو درپیش چیلنجز پر مبنی فلم ’گھوسٹ اسکول‘ کی نمائش کی راہ میں حائل تمام قانونی رکاوٹیں دور ہو گئی ہیں۔ تین ماہ کی طویل قانونی جدوجہد کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے سندھ سنسر بورڈ کے کٹوتی…

ون ڈے ٹرائی سیریز: قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ ختم، چیئرمین پی سی بی کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ

لاہور سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کا ون ڈے ٹرائی سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں جاری تربیتی کیمپ کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ قومی اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں لگ بھگ ساڑھے تین گھنٹے تک بھرپور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More