Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

حافظ نعیم الرحمٰن کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان، اسلام آباد جانے کی تیاری

کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے جماعت اسلامی کو ووٹ دیا، لیکن ہمارا مینڈیٹ چوری کرکے قبضہ میئر مسلط کر دیا گیا۔ گودھرا کالونی میں ماڈل اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے…

خیبرپختونخوا کو دہشتگردی سے متاثرہ علاقوں کے لیے مزید فنڈز دینے کو تیار ہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ علاقوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مزید فنڈز فراہم کرنے پر آمادہ ہے، جبکہ صوبے کو قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے تحت ایک فیصد اضافی حصہ بھی…

پنجاب میں سموگ کے خاتمے، گرین انرجی اور معاشی ترقی کیلئے پاک چین تعاون بڑھانے پر اتفاق

لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب سے چینی ڈپٹی ہیڈ آف مشن نے ملاقات کی، جس میں پاک چین تعلقات، سی پیک، معاشی ترقی، ماحولیاتی تحفظ، ٹیکنالوجی، صحت اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد جہاں ملے، کچل دیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گا اور انہیں جہاں بھی پایا گیا، مؤثر انداز میں نشانہ بنایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…

فورسز کا ساتھ نہ دینے والی سیاسی جماعت مائنس ہو جائے گی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کا بھرپور ساتھ دینا ضروری ہے، جو سیاسی جماعت خلوص کے ساتھ فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی نہیں ہوگی، اسے سیاسی طور پر مائنس…

جامعہ بلوچستان میں روڈ سیفٹی آگاہی سیشن، طلبہ کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی دی گئی

کوئٹہ: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے زیرِ اہتمام جامعہ بلوچستان کے چلتن ہال میں روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد نوجوانوں میں ٹریفک قوانین کی پابندی اور محفوظ ڈرائیونگ کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا۔…

جامعہ گوادر اور چیمبر آف کامرس میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق، طلبہ کو انٹرن شپ اور ملازمتوں کے مواقع…

گوادر: جامعہ گوادر اور گوادر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے طلبہ کی پیشہ ورانہ تربیت، صنعتی شعبے میں شمولیت اور روزگار کے مواقع میں اضافے کے لیے مشترکہ اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس حوالے سے جامعہ گوادر کے شعبۂ کامرس کے چیئرپرسن زین…

بلوچستان کی خواتین تعلیم اور اہم شعبوں میں کسی سے پیچھے نہیں، تانیہ بازئی

کوئٹہ: معروف قانون دان ایڈووکیٹ تانیہ بازئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی بلوچ اور پشتون خواتین تعلیم، بیوروکریسی، عدلیہ اور سیاست سمیت مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں اور تعلیمی میدان میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ اپنے بیان…

کرک میں پولیس کا دہشتگردوں سے مقابلہ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سمیت 4 اہلکار شہید، 2 دہشتگرد ہلاک

کرک: خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے چرپیرا میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) عمران الدین خان سمیت 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، جبکہ جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More