Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

سکھر میں سندھ ویژن کانفرنس کی تیاریاں تیز، معروف صحافیوں اور اہم شخصیات کی شرکت متوقع

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سکھر میں ہونے والی سندھ ویژن کانفرنس کی تیاریوں اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران شرجیل انعام میمن نے متعلقہ افسران…

عالمی بینک کی رپورٹ جاری، پاکستان کی معاشی ترقی اور مہنگائی سے متعلق اہم پیشگوئی

نیویارک: عالمی بینک نے پاکستان کی ترقیاتی صورتحال پر سال 2026ء کی اقتصادی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق مالی سال 2025-26ء میں ملک کی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد رہی، جبکہ آئندہ مالی سال میں شرح نمو 3.8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ عالمی…

قطر سے پاکستان کو اکتوبر کا دوسرا ایل این جی کارگو موصول

اسلام آباد: پاکستان کو قطر سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کا دوسرا کارگو موصول ہوگیا، جس کے بعد سسٹم میں گیس کی فراہمی بھی شروع کر دی گئی ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق اکتوبر کے دوران اب تک قطر سے ایل این جی کے دو کارگوز پاکستان پہنچ…

سعودی عرب میں اچانک کیا ہوا؟ ایئرپورٹ پر حملہ، ہلاکتیں اور امریکہ کا ہنگامی فیصلہ!

ریاض: سعودی عرب کے مشرقی شہر دمام میں کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 8 افراد زخمی ہوگئے، جبکہ شیبہ آئل فیلڈ کو نشانہ بنانے والے ڈرون کو روکنے کے دوران گرنے والے ملبے سے مزید 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔…

وزیراعظم کا دورۂ پشاور، 12 اضلاع کی سکیورٹی پر بریفنگ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف پشاور پہنچ گئے، جہاں وہ خیبرپختونخوا میں امن و امان، ترقیاتی منصوبوں اور مجموعی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ وزیراعظم اپنے دورے کے دوران اپیکس کمیٹی سمیت دیگر اہم اجلاسوں میں شرکت کریں گے، جبکہ انہیں صوبے میں…

خواجہ آصف کی یوٹیوبرز پر کڑی تنقید، پی ٹی آئی کو بڑا نقصان کس سے؟

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بیرون ملک مقیم یوٹیوبرز کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وہ پاکستان میں بیٹھے سیاسی کارکنوں کی مشکلات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب…

پنجاب پولیس کو 4 ہفتوں کی مہلت، ورنہ افسران عہدوں سے فارغ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور خواتین و بچوں کے خلاف جرائم کی روک تھام کے لیے پولیس افسران کو چار ہفتوں کی مہلت دے دی، ناکامی کی صورت میں متعلقہ افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا انتباہ بھی…

پٹرولیم لیوی ختم ہوگی یا احتجاج بڑھے گا؟ کل اہم دن

لاہور: جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے پر کل ملک بھر میں پُرامن احتجاج کا اعلان کر دیا، جبکہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے بھی اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال اور جماعت اسلامی کے نائب امیر…

بلوچستان کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن کا 13واں بورڈ اجلاس، خواتین کے حقوق کے تحفظ پر غور

 کوئٹہ:   بلوچستان کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن   کا 13واں بورڈ اجلاس چیئرپرسن کرن بلوچ کی زیر صدارت کوئٹہ میں منعقد ہوا، جس میں بورڈ کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں خواتین کے حقوق کے تحفظ، انہیں بااختیار بنانے، صنفی بنیادوں پر تشدد کی روک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More