Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

بلوچستان کو مزید انتظامی اکائیوں، فعال بلدیاتی نظام اور اضافی وسائل کی ضرورت ہے: وزیراعلیٰ

 کوئٹہ:   وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو درپیش گورننس کے چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹنے، عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی بہتر بنانے اور انتظامی امور عوام کی دہلیز تک پہنچانے کے لیے مزید انتظامی اکائیوں، مؤثر…

پاکستان اور مالدیپ کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، اقتصادی تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار

 اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کی ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری، ماحولیاتی تحفظ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں…

حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے پوری امت مسلمہ متحد ہے، سعودی عرب کے دفاع میں پاکستان پیچھے نہیں ہٹے گا:…

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے پوری امت مسلمہ متحد ہے اور سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان کسی معاہدے کے بغیر بھی بھرپور حمایت کرتا۔ وفاقی دارالحکومت میں تعظیم حرمین کانفرنس…

پنجاب میں اہم انتظامی تبدیلی، کیپٹن (ر) محمد وسیم ڈی جی فوڈ اور کین کمشنر تعینات

 لاہور: پنجاب حکومت نے ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب اور کین کمشنر امجد حفیظ کو عہدے سے تبدیل کرتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد وسیم کو ڈی جی فوڈ پنجاب اور کین کمشنر تعینات کر دیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے مطابق امجد حفیظ کو فوری طور…

میر رضا کیس: سندھ حکومت کا جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن 24 گھنٹوں میں جاری ہوگا

 کراچی: سندھ حکومت نے میر رضا کیس میں جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ اس حوالے سے نوٹیفکیشن آئندہ 24 گھنٹوں میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید…

کشمیر چوک انڈر پاس جلد ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا، محسن نقوی

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کشمیر چوک انڈر پاس جلد ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا، جبکہ وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے، پارکس کی تزئین و آرائش اور سیف سٹی منصوبے کو وسعت دینے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔…

رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کے ازدواجی تنازع میں نئی پیش رفت، طلاق کے نوٹس کا دعویٰ

 لاہور: معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کے درمیان جاری ازدواجی تنازع میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سوشل میڈیا رپورٹس میں رجب بٹ کی جانب سے مبینہ طور پر طلاق کا نوٹس بھجوائے جانے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ رپورٹس…

یوکرین جنگ بندی اور امن مذاکرات کے لیے تیار ہے، ڈونباس سے دستبردار نہیں ہوں گے: زیلنسکی

 کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کا ملک جنگ بندی اور امن مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم ڈونباس کا علاقہ روس کے حوالے نہیں کیا جائے گا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے یوکرینی صدر نے کہا کہ جنگ روک کر امن مذاکرات کا آغاز…

پیوٹن اور امریکی ایلچی کی ملاقات، یوکرین جنگ اور ایران کی صورتحال پر تبادلہ خیال

 ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف کے درمیان ملاقات میں یوکرین جنگ کے خاتمے، امن مذاکرات کی بحالی اور ایران کی صورتحال سمیت اہم عالمی امور پر گفتگو کی گئی۔ روسی صدارتی دفتر کریملن کے مطابق صدر پیوٹن نے…

پوتن کی ٹرمپ سے چین میں ممکنہ ملاقات پر امریکی نمائندے سے گفتگو کی خواہش

 ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ وہ چین میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات کے حوالے سے اپنے خیالات امریکی خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں۔ روسی صدر نے اسٹیو وٹکوف سے ملاقات کے دوران کہا کہ یوکرین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More