لاہور میں ٹرائی سیریز کے میچز کی تیاریاں شروع، قومی کرکٹ ٹیم بھی پہنچ گئی
لاہور: قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 25 اکتوبر سے شروع ہونے والے ٹرائی سیریز کے میچز کے لیے انتظامات تیز کر دیے گئے ہیں، جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم بھی راولپنڈی سے لاہور پہنچ گئی ہے۔
اسٹیڈیم میں میچز کے انعقاد کے لیے مختلف انتظامی سرگرمیاں جاری ہیں۔…