Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

گوادر میں بجلی کے فالٹس اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ فوری حل کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

 کوئٹہ: قائد حق دو تحریک بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر کیسکو بلوچستان مرزا اعزاز بیگ سے ملاقات کی، جس میں گوادر میں بجلی کے مسلسل فالٹس، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور بجلی کی فراہمی میں درپیش…

بلوچستان فشریز اینڈ ایکوا کلچر بل 2026 پر قائمہ کمیٹی میں تفصیلی غور و خوض

 کوئٹہ: بلوچستان صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ماہی گیری (فشریز) نے بلوچستان فشریز اینڈ ایکوا کلچر بل 2026 کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے مجوزہ قانون سازی سے متعلق اپنی سفارشات مرتب کرلیں، جنہیں مزید غور و خوض اور منظوری کے لیے ایوان میں…

بلوچستان ہائیکورٹ کا معذور افراد کے حقوق پر عملدرآمد سے متعلق جامع رپورٹ طلب کرنے کا حکم

 کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے معذور افراد کے حقوق، قانونی مراعات اور متعلقہ قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے حکام سے جامع رپورٹ طلب کرلی، جبکہ درخواست گزاروں کے وکلاء کو رپورٹ کا جائزہ لینے اور اعتراضات پر نظرثانی کے لیے دو ہفتوں کی…

فرانس میں بدامنی کے بعد جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ، حکومت کا امن بحال کرنے پر زور

 پیرس: فرانس میں پرتشدد مظاہروں اور لوٹ مار کے واقعات کے بعد وزیراعظم سیبسٹین لیکورنو نے مقامی حکام کو پیر کی شام سے جزوی کرفیو نافذ کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فرانسیسی وزیراعظم نے کہا کہ حکومت ملک میں امن و…

یمن: حوثیوں کے میزائل حملے میں 53 سے زائد افراد ہلاک، 200 سے زیادہ زخمی

 صنعا: یمن کے صوبے شبوا میں حوثی جنگجوؤں کے تین بیلسٹک میزائل حملوں کے نتیجے میں 53 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 200 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ حملوں میں سرکاری فورسز کے زیر استعمال فوجی تربیتی کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے…

قطر کا علاقائی شراکت داروں کے ساتھ نئے دفاعی اتحاد کا اعلان جلد متوقع

 دوحہ: قطر نے علاقائی شراکت داروں کے تعاون سے نئی دفاعی شراکت داری قائم کرنے کی تیاری تیز کر دی ہے، جس کا اعلان جلد متوقع ہے۔ گلوبل سکیورٹی فورم سے خطاب کرتے ہوئے قطر کے نائب وزیراعظم شیخ سعود بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا کہ علاقائی ممالک…

مہوش حیات کا فنکاروں کو سوشل میڈیا پر نجی زندگی شیئر کرنے سے گریز کا مشورہ

 کراچی   پاکستانی معروف اداکارہ مہوش حیات نے اپنی نجی زندگی کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کی وجہ بتاتے ہوئے نوجوان فنکاروں کو بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی ذاتی زندگی کے ہر پہلو کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے گریز کریں۔ مہوش حیات نے حال ہی میں…

ٹک ٹاک نے ایلون مسک کی دستاویزی فلم کی تشہیر کرنے والا اشتہاری اکاؤنٹ معطل کر دیا

 نیویارک  سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک پر بنائی گئی دستاویزی فلم ’مسک‘ کی تشہیر کرنے والی ڈسٹری بیوشن کمپنی کا اشتہاری اکاؤنٹ مستقل طور پر معطل کر دیا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک نے یہ اقدام…

سونے کی قیمت مستحکم، فی تولہ چاندی مزید مہنگی ہوگئی

 کراچی   عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں برقرار رہیں، جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 39 ہزار 36 روپے پر مستحکم رہی، جبکہ 10 گرام…

ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی 943 ارب روپے تک پہنچ گئی، سالانہ بنیاد پر 33 فیصد اضافہ

 کراچی   پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کو فراہم کیے جانے والے قرضوں میں نمایاں اضافہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں ان قرضوں کا مجموعی حجم 943 ارب روپے تک پہنچ گیا۔   اسٹیٹ بینک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More