Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 18 اکتوبر کے سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے کارکنوں کی قربانیاں آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب…

بلوچستان میں 8 دہشت گردوں کا خاتمہ سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا ثبوت ہے: وزیراعلیٰ

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آٹھ دہشت گردوں کا خاتمہ فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت کارروائیوں کا ثبوت ہے۔…

سیکریٹری میری ٹائم افیئرز کا گوادر پورٹ کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں اور ماسٹر پلان پر بریفنگ

 گوادر: سیکریٹری میری ٹائم افیئرز کیپٹن (ر) محمد خرم آغا دو روزہ دورے پر گوادر پورٹ پہنچ گئے، جہاں چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نورالحق بلوچ اور دیگر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کا مقصد بندرگاہ کے انتظامی امور، جاری سرگرمیوں اور…

مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی کوششیں رنگ لے آئیں، جیونی ہسپتال سولرائزڈ، بحالی کے اقدامات تیز

 گوادر: قائد حق دو تحریک بلوچستان و رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی کوششوں سے جیونی کے شیخ راشد بن محمد بن راشد المکتوم ہسپتال کی بحالی اور اسے مکمل فعال بنانے کے لیے عملی اقدامات میں پیش رفت ہوئی ہے، جبکہ ہسپتال میں…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ 8 دہشتگرد ہلاک

 کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں دہشتگردوں کے خلاف…

ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی حمایت کا اعلان، دوبارہ وزیراعظم منتخب ہونے کی اپیل

 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی انتخابات میں اپنے اتحادی اور موجودہ وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی کھل کر حمایت کرتے ہوئے اسرائیلی عوام سے انہیں دوبارہ وزیراعظم منتخب کرنے کی اپیل کردی۔ ٹرمپ نے نیتن یاہو کو ’’عظیم جنگجو…

ایران کی سات روزہ تجویز برقرار، چھٹے روز آبنائے ہرمز کھولنے اور ساتویں روز مذاکرات کی پیشکش: عباس…

 تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کو پیش کی گئی ایران کی سات روزہ تجویز اب بھی برقرار ہے، امریکی شرائط تسلیم کیے جانے کی صورت میں چھٹے روز آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی، جبکہ ساتویں روز مذاکرات کا آغاز ہوگا۔ بغداد میں…

ایران کے نئے وزیر دفاع کی امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ، جارحیت پر بھرپور جواب دینے کا اعلان

 تہران: ایرانی پارلیمنٹ نے مہرداد اخلاقی کی بطور وزیر دفاع اور مسلح افواج کی لاجسٹکس کے وزیر تقرری کی منظوری دے دی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ان کے حق میں 237 ووٹ ڈالے گئے، جبکہ 15 ارکان نے مخالفت کی۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 5 اکتوبر کو…

نجران میں سعودی ہیلی کاپٹر تباہ، اتحاد فورس کے 2 اہلکار جاں بحق

 ریاض: سعودی عرب کے علاقے نجران میں اے ایچ-6 آئی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں سعودی اتحاد فورس کے عملے کے دو ارکان جاں بحق ہوگئے۔ سعودی فوجی اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More