Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

شہباز شریف کا پشاور میں اہم اعلان، قبائلی اضلاع کیلئے ترقیاتی فنڈز مختص

پشاور: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں اور سکیورٹی کے نظام کو مؤثر بنانے کیلئے اہم اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق صوبے میں ترقیاتی کاموں کیلئے 160 ارب روپے فراہم کرے گا، جبکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بھی…

ایران کے جدید جنگی ڈرونز کی پہلی ویڈیو جاری، آرمی چیف کا اہم اعلان

تہران: ایران کی فوج نے مقامی سطح پر تیار کیے گئے جدید جنگی اور خودکش ڈرونز کی ویڈیو جاری کردی، جس میں ڈرونز کی تیاری کے عمل کو دکھایا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے جنگی اور حملہ آور ڈرونز تیار کرنے والی…

روس میں ڈرونز کی یلغار، ماسکو کے دفاعی نظام کو بڑے چیلنج کا سامنا

ماسکو: روسی دارالحکومت ماسکو اور لیپتسک ریجن میں یوکرینی ڈرون حملوں کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے، جبکہ متعدد رہائشی عمارتوں اور ایک طبی مرکز کو نقصان پہنچا ہے۔ ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین کے مطابق 21 اکتوبر کی رات ساڑھے 8 بجے سے 22…

تامل فلم انڈسٹری کو ایک اور بڑا صدمہ، معروف گلوکار دنیا سے رخصت

نئی دہلی: تامل فلمی موسیقی کی دنیا ایک اور معروف آواز سے محروم ہوگئی، گلوکار کرشناراج 75 برس کی عمر میں چنئی میں انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال پر تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ وجے سمیت متعدد فنکاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ معروف تامل گلوکار…

معروف گیمنگ انفلوئنسر مینوئل اوٹو 30 سال کی عمر میں چل بسے،

برلن: جرمنی سے تعلق رکھنے والے معروف گیمنگ انفلوئنسر مینوئل اوٹو 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ محض 14 سال کی عمر میں مقبول آن لائن گیم ’اسٹک رَن‘ تیار کرکے عالمی شہرت حاصل کر چکے تھے۔ رپورٹس کے مطابق اوٹو کی موت لائیو اسٹریم کے…

سری لنکا کا انگلینڈ کے خلاف تاریخی کارنامہ، 430 رنز کا ہدف عبور کرلیا

راولپنڈی: ون ڈے ٹرائی سیریز کے سنسنی خیز مقابلے میں سری لنکا نے انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر 430 رنز کا مشکل ہدف حاصل کرلیا۔ سری لنکن ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف پورا کیا۔ رتھنائیکے نے 130 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جبکہ…

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو اننگز سے شکست دے دی، ٹیسٹ سیریز برابر

گکیبیرا: جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو ایک اننگز اور 31 رنز سے شکست دے دی، جس کے بعد تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر ہوگئی۔ آسٹریلوی ٹیم دوسری اننگز میں 295 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی،…

سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ رہیں گے، بانی پی ٹی آئی کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں ہوگا: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے واضح کیا ہے کہ سہیل آفریدی ہی خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ رہیں گے اور ان کے مستقبل سے متعلق کوئی فیصلہ بانی پی ٹی آئی کی مشاورت کے بغیر نہیں کیا جا سکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے…

جعفرآباد میں سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ، مشتبہ سرگرمیوں اور غیر قانونی اسمگلنگ کی نگرانی بڑھانے کی…

جعفرآباد: ڈپٹی کمشنر خالد خان کی زیر صدارت تین اہم اجلاس منعقد ہوئے، جن میں ضلع میں امن و امان کی صورتحال، سیکیورٹی انتظامات، غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام اور حکومتی ہدایات پر عمل درآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاسوں میں ڈسٹرکٹ…

کیسکو کی آن لائن کچہری، بجلی صارفین کی شکایات پر فوری کارروائی کے احکامات جاری

کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر مرزا اعزاز بیگ کی زیر نگرانی صارفین کی بجلی سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے آن لائن کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف علاقوں کے صارفین نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More