پی ایس ایل 12 کی تیاریاں مکمل: نیلامی 23 جنوری کو ہوگی، ڈائریکٹ سائننگ کے قواعد بھی طے
لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی سربراہی میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں لیگ کے بارہویں ایڈیشن سے متعلق متعدد اہم اور کلیدی فیصلے کیے گئے۔
اجلاس کے دوران حتمی…