Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

شام میں اسرائیلی کارروائیاں امن کے لیے خطرہ ہیں، پاکستان

اقوام متحدہ: پاکستان نے شام میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات خطے میں امن و استحکام کے امکانات کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ پاکستان نے مقبوضہ شامی علاقے گولان کو بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی…

ایک ملک میں دو خارجہ پالیسیاں نہیں چل سکتیں، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی خارجہ پالیسی ایک ہونی چاہیے، ایک ہی ملک میں دو مختلف خارجہ پالیسیاں نہیں چل سکتیں۔ ان کے مطابق وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی…

ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ، 5 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

شجاع آباد: ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین…

لاہور ایئرپورٹ سے سعودی عرب اور راس الخیمہ جانے والی متعدد پروازیں منسوخ

لاہور ایئرپورٹ سے سعودی عرب اور راس الخیمہ جانے والی متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور سے ریاض جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز ایکس وائے 318، پرواز ایس…

مریم نواز کا ستھرا پنجاب پروگرام میں اصلاحات کا حکم، ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن مقرر

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کے نظام میں بہتری، ورکرز اور مشینری کی کمی دور کرنے، بیٹ سسٹم نافذ کرنے اور غیر مؤثر نجی کمپنیوں کو فارغ کرنے کے لیے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی۔ مریم نواز شریف کی…

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچز کی مدت میں توسیع کا معاملہ زیر غور آئے گا

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج دوپہر ڈیڑھ بجے سپریم کورٹ کے کانفرنس روم میں ہوگا، جس میں سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچز کی مدت میں توسیع کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری بطور رکن جوڈیشل کمیشن پہلی بار شرکت کریں گے…

قدرتی آفات سے بچاؤ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

13 اکتوبر کو اقوام متحدہ کے تحت قدرتی آفات کے خطرات میں کمی کا عالمی دن منایا جاتا ہے، جس کا مقصد زلزلوں، سیلابوں اور موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے خطرات سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر اور پیشگی تیاریوں کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔…

بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے حالات کا موازنہ نہیں ہو سکتا، وفاقی اقدام آئینی ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے حالات اور دونوں صوبائی حکومتوں کے کردار کا کوئی موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔ آئین سازوں نے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے آئین میں متعلقہ آرٹیکلز شامل کیے تھے،…

گورنر راج آئین کا حصہ، خیبر پختونخوا میں نفاذ پر غور کیا جا سکتا ہے: اسپیکر بلوچستان اسمبلی

 کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی نے کہا ہے کہ گورنر راج کا نفاذ آئینِ پاکستان کا حصہ ہے، اس لیے اسے غیر آئینی اقدام قرار دینا درست نہیں۔ اگر کوئی صوبائی حکومت اپنے فرائض مؤثر انداز میں انجام دینے میں ناکام ہو تو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More