Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچز کی مدت میں توسیع کا معاملہ زیر غور آئے گا

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج دوپہر ڈیڑھ بجے سپریم کورٹ کے کانفرنس روم میں ہوگا، جس میں سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچز کی مدت میں توسیع کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔

اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری بطور رکن جوڈیشل کمیشن پہلی بار شرکت کریں گے

 

، جبکہ رانا ثناء اللہ بھی کمیشن کے رکن کی حیثیت سے اجلاس میں شریک ہوں گے۔

واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچز کی موجودہ مدت 25 اکتوبر کو ختم ہو رہی ہے، جس کے باعث اجلاس میں ان کی مدت میں توسیع سے متعلق اہم فیصلہ متوقع ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
1 تبصرہ
  1. […] وزیر سندھ کا کہنا تھا کہ صوبوں سے متعلق سندھ اسمبلی اپنی قرارداد […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More