Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

بلوچستان میڈیا فورم کا مرکزی سیشن ،اہم فیصلوں کا اعلان

کوئٹہ(پ ر) بلوچستان میڈیا فورم کا پہلا مرکزی سیشن مرکزی صدر قیوم بلوچ کی صدارت میں کوئٹہ میں منعقد ہوا۔جس میں فورم کی مرکزی کابینہ، مرکزی عہدیداران، اراکین سینٹرل کمیٹی اور بلوچستان کے مختلف علاقوں سبی، مچھ بولان، بھاگ، صحبت پور، بختیار…

بیلا، بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر ایک روز میں 54 ٹریفک حادثات، 74 افراد زخمی اور ایک جاں بحق

بیلا(ویب نیوز)بلوچستان کی شاہراہوں پر ایک روز میں 54 ٹریفک حادثات، 74 افراد زخمی، ایک جاں بحق۔بلوچستان کی مختلف قومی شاہراہوں اور ہائی ویز پر 12 ستمبر کو پیش آنے والے 54 ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 74 افراد زخمی جبکہ ایک شخص جاں بحق…

بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں کی خرید و فروخت کا معاملہ پھر گرم

کوئٹہ(ویب نیوز)بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں کی مبینہ خرید و فروخت کا معاملہ ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا ہے۔ صوبائی وزیر خوراک نور محمد دومڑ نے محکمہ جنگلات میں سرکاری ملازمتوں کی مبینہ فروخت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض پوسٹیں 10…

بلوچستان پولیس کا خود احتسابی کا عمل سخت، 6 ماہ کے دوران 6 اہلکار ملازمت سے فارغ

کوئٹہ(ویب نیوز)بلوچستان پولیس کے خود احتسابی بیورو نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران محکمہ پولیس میں بدعنوانی اور اختیارات سے تجاوز سمیت مختلف شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے 6 اہلکاروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا، جبکہ 3 اہلکاروں کو جبری ریٹائر اور دیگر 3…

گڈانی کے ساحل پر سمندر میں چھ افراد ڈوب گئے، تین تاحال لاپتہ، محکمہ فشریز کی کارکردگی پر سنگین…

لاپتہ افراد کی تلاش میں موثر پیش رفت نہ ہونے پر شہریوں میں تشویش غفلت کے ذمہ داروں کے تعین کا مطالبہ گڈانی/ حب(ویب نیوز)گڈانی کے ساحل پر سمندر میں ڈوبنے کے ایک افسوسناک واقعے میں چھ افراد کے ڈوب گئے اوران میں سے تین افراد کے تاحال لاپتہ…

شاہرگ کی کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے بڑا حادثہ، 8 کانکن پھنس گئے، 2 زخمی نکال لیے گئے

ہرنائی/ شاہرگ (ویب نیوز)ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن (PMDC) کی کوئلہ کان نمبر 151 میں گیس بھرنے کے باعث بڑا حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں کان میں کام کرنے والے 8 کانکن اندر پھنس گئے۔ حادثے کے بعد علاقے میں…

کوئٹہ، غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سخت کریک ڈاون، 11 عمارتیں سیل اور 7 افراد گرفتار

کوئٹہ( ویب نیوز) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے بلڈنگ کنٹرول قوانین کے مثر نفاذ، محفوظ اور قانونی تعمیرات کو یقینی بنانے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے وژن کے تحت کوئٹہ میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیوں میں تیزی آگئی…

بلوچستان میں گندم کے بحران کا خطرہ، سرکاری گودام خالی، ایک بوری بھی موجود نہیں

کوئٹہ(ویب نیوز)بلوچستان میں گندم کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا ہے، محکمہ اجناس کے مطابق صوبائی حکومت کے سرکاری گوداموں میں اس وقت گندم کی ایک بوری بھی موجود نہیں۔محکمہ اجناس کے مطابق بلوچستان حکومت نے 5 لاکھ بوری گندم کی خریداری کی منظوری دے…

بلوچستان کے تمام سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی عائد

کوئٹہ(ویب نیوز)بلوچستان کے تمام سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کوئٹہ سے جاری احکامات کے مطابق پابندی صوبے کے تمام سرکاری بوائز، گرلز، پوسٹ گریجویٹ، ڈگری اور انٹر کالجز پر عائد ہوگی۔ مجاز…

کچلاک میں 15 سالہ لڑکی شوہر کے ہاتھوں قتل

کچلاک (کرائم رپورٹر)کچلاک میں ایک شوہر نے اپنی 15 سالہ بیوی کو مبینہ طور پر چاقو اور خنجروں کے وار کرکے قتل کردیا۔ مقتولہ کی شادی تقریبا دو سال قبل ہوئی تھی اور وہ ملزم کی دوسری بیوی تھی۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ایس ایچ او جمیل بازئی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More