Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساوتھ کے عملے نے گڈانی کے ساحل پرکارروائی ،ایک ٹن سے زائد آئس برآمد

حب(ویب نیوز) ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساؤتھ بلوچستان محمد زمان خان نے کہا ہے کہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساوتھ کے عملے نے گڈانی کے ساحل پرایک بڑی کارروائی کے دوران ایک ٹن سے زائد آئس برآمدکرلی جس کی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں…

پشتونوں کے بنیادی، آئینی اور قومی حقوق کی آواز سننا ہوگی، اچکزئی

کوئٹہ(ویب نیوز) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ریاست کو پشتونوں کی آواز اور ان کے بنیادی، آئینی، سیاسی، معاشی اور قومی حقوق کا مطالبہ…

دکی کے علاقے میں آئی ڈی بم دھماکے میں 3بھائی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا

کوئٹہ(ویب نیوز) دکی کے علاقے میں آئی ڈی بم دھماکے میں 3بھائی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ایس پی دکی منصوراحمد بزدار نے بتایا کہ اتوار کو دکی کی تحصیل لونی کے علاقے کلی بختیار خان میں نامعلوم افراد نے ندی میں آئی ڈی بم نصب…

چمن، شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ

چمن (ویب نیوز)چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔…

ایکسپریس ٹرانسپورٹ سروس کی ڈائیووسے لگژری بسوں کی خریداری

کوئٹہ(ویب نیوز)ایکسپریس ٹرانسپورٹ سروس نے مسافروں کومحفوظ ،ماحول دوست اورآرام دہ سفری سہولیات مہیا کرنے کیلئے ڈائیوو پاک موٹرز پرائیویٹ لمیٹڈ سے دوسری نئی لگژری بس خرید لی ۔تفصیلات کے مطابق ایکسپریس ٹرانسپورٹ سروس کے چیف ایگزیکٹو چوہدری…

پولیس کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے 5 کروڑ روپے مختص کرنے کا اعلان

کوئٹہ(خ ن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مستونگ میں انگور کے باغات سے صوبائی وزیر داخلہ یا سیکیورٹی فورسز پر حملہ ہوتا ہے تو جائیداد کے مالکان جرم سے بری الذمہ نہیں بلکہ سہولت کار تصور ہوں گے، بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں…

یوم شہدا صحافت بلوچستان میڈیا فورم کا صوبہ بھر یوم سیاہ

یوم شہدا صحافت پر بلوچستان بھر میں یوم سیاہ، بازوں پر سیاہ پٹیاں پریس کلبز اور صحافتی دفاتر پر سیاہ پرچم لہرائے گئے شہدا صحافت کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، صحافیوں کے حقوق اور تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، قیوم بلوچ کوئٹہ(ویب…

کوئلہ کانیں موت کا کنواں بن گئی ،رواں سال 118 کانکن جاں بحق ہوئے

کوئٹہ(ویب نیوز)پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن اور آل پاکستان لیبر فیڈریشن نے دکی کے علاقے معراج کول ایریا میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر نے کے نتیجے میں تین کان کنوں کی المناک ہلاکت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور اس واقع کی شفاف…

کوئٹہ، بلوچستان بورڈ کا میٹرک امتحانات 2027 کے لیے فارم اور فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری

کوئٹہ(ایجوکیشن نیوز)بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے میٹرک سالانہ امتحانات 2027 کے لیے امتحانی فارم اور فیس جمع کرانے کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق امیدوار بغیر کسی…

کوئٹہ، تھانہ شالکوٹ پولیس کی بڑی کارروائیاں، نقب زن گینگ اور کار چوری کا مفرور ملزم گرفتار

کوئٹہ (ویب نیوز)انسپکٹر جنرل آف پولیس اور اعلی حکام کی ہدایات کی روشنی میں، پولیس تھانہ شالکوٹ نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیراو تنگ کرتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ یہ کارروائیاں ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ ضیاالحق مندوقیل اور ایس پی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More