براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
کوئٹہ، ضلعی انتظامیہ کا سریاب میں غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف گرینڈ آپریشن، 25 پمپس سیل
سرکاری احکامات کی خلاف ورزی اور عوامی زندگی کو خطرے میں ڈالنے پر 16 افراد گرفتار، کارروائیاں جاری رہیں گی، اسپیشل مجسٹریٹ
کوئٹہ(ویب نیوز)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے سریاب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی منی…
میرٹ کی اعلیٰ مثال ، بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں سٹنگ وزیر اعلیٰ کے اپنے علاقے سے کوئی نوجوان سلیکٹ…
کوئٹہ(خ ن)معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمتوں میں شفافیت، میرٹ اور مساوی مواقع کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے ہیں، بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں 19 افسران کی…
ضلع زیارت میں منگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن پر دہشت گرد حملہ ،عدالتی انکوائری کمیشن نے معلومات و شہادتیں جمع…
کوئٹہ(سٹاف رپورٹڑ) ضلع زیارت میں منگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن پر دہشت گرد حملے اور پولیس اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے المناک نقصان کے حوالے سے عدالتی انکوائریمندرجہ بالا موضوع کے حوالے سے مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 24.08.2026 کو معزز انکوائری کمیشن،…
دالبندین، غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش ناکام، 13 افغان شہری گرفتار
دالبندین(کرائم رپورٹڑ)دالبندین غیر قانونی سرحد عبور کرنے کی کوشش ناکام، 13 افغان شہری گرفتار سرحدی نگرانی مزید سخت، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 13 افغان شہری حراست میں کوئٹہ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں…
کوئٹہ، بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں 19 افسران کو میرٹ کی بنیاد پر تقرر نامے جاری
کوئٹہ(خ ن) بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعے 19 افسران کی میرٹ پر تعیناتی کا عمل مکمل ہوگیا۔ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نو منتخب افسران میں تقرری کے لیٹرز تقسیم کیے اور انہیں مبارکباد دیتے ہوئے محنت، لگن،…
کوئٹہ، نواب اکبر خان بگٹی کی 20ویں برسی آج بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
کوئٹہ(سٹاف رپورٹڑ )سابق گورنر و وزیراعلی بلوچستان اور ممتاز بلوچ قبائلی رہنما نواب اکبر خان بگٹی کی 20ویں برسی آج 26 اگست کو نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ نواب اکبر خان بگٹی 26 اگست 2006 کو انتقال کر گئے تھے اور آج ان کی وفات…
کوئٹہ، بلوچستان میں ٹرانسپورٹ کی ممکنہ معطلی، شہریوں کو سفر سے گریز کی ہدایت
کوئٹہ (سٹاف رپورٹڑ)بلوچستان میں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر ٹرانسپورٹ سروسز معطل رہنے کا امکان ہے، جس کے باعث حکام نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مسافروں کو تاحکمِ ثانی مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ کسی بھی…
کوئٹہ، بلوچستان بھر میں آج 12 ربیع الول کا جشن عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، سیکیورٹی پلان نافذ
کوئٹہ (سٹاف رپورٹڑ)12ربیع الاول المبارک، جشن عید میلاد النبی کا بابرکت اور مقدس دن آج بروز بدھ 26 اگست کو پاکستان بالخصوص کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں نہایت عقیدت و احترام، مذہبی جوش و جذبے اور بھرپور انداز میں منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں…
پنجگور، سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلا ک
پنجگور(آئی ایس پی آر) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے کلی سوران میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ متعدد دہشتگرد زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاعات…
مستونگ مسلح افراد کی ناکہ بندی سردار شاہ زمان علیزئی بیٹے سمیت مبینہ طور پر اغوا
مستونگ(کرائم رپورٹر) مستونگ کے علاقے سورگز کے مقام پر مسلح افراد نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مبینہ طور پر ناکہ بندی کرکے علیزئی قبائل کے سربراہ سردار شاہ زمان خان علیزئی کو ان کے بیٹے سمیت مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔ذرائع کے مطابق واقعہ…