Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

کوئٹہ، کسٹمز کی بڑی کارروائیاں، ایک ماہ کے دوران 12 کروڑ روپے مالیت کی ‘آئس’ برآمد

کوئٹہ(کرائم رپورٹر) کوئٹہ اور کولپور کسٹمز نے اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے گزشتہ ایک ماہ کے دوران تقریبا 12 کروڑ روپے مالیت کی آئس (کرسٹل میتھ)برآمد کرلی۔ کسٹمز حکام کے مطابق مختلف کارروائیوں میں منشیات کے علاوہ…

سوشل میڈیا پر کیسز کی تشہیر کے خلاف حکم جاری کریں گے، جسٹس کامران ملاخیل

ہائی کورٹ میں کیسز کے لیے ون ونڈو آپریشن شروع، عدالتوں میں رش سے ججز پر دباو نہیں ڈالا جا سکتا، چیف جسٹس کوئٹہ(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس کامران ملاخیل نے بلوچستان ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیسز…

قلعہ عبداللہ، میزئی اڈہ توت اڈہ کے قریب فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی

قلعہ عبداللہ (کرائم رپورٹڑ)ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ، توت اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی شناخت راز محمد ولد باز محمد اور شراف الدین ولد جمعہ خان اقوام مسے زئی کے ناموں سے ہوئی…

عمران خان کے معاملے میں اعتماد کی بحالی کی کوشش محسوس ہوتی ہے، اسلم رئیسانی

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)وفاق کثیرالقومی ریاست ہے، لاپتہ افراد کی بازیابی ریاست کا فرض ہے، رعایت نہیں: اسلم رئیسانی چیف آف ساراوان اور سابق وزیراعلی بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان کے معاملے میں…

دالبندین، این-40 پر مسلح افراد نے سامان سے لدے ٹرک کو نذرِ آتش کردیا

دالبندین (کرئم رپورٹر) دالبندین کے علاقے این-40 چارسر میں مسلح افراد نے کوئٹہ سے دالبندین آنے والے ایک ٹرک کو روک کر آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں ٹرک مکمل طور پر جل گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ یونین کونسل پدگ کے علاقے چارسر میں این-40…

محکمہ آبپاشی کے سرکاری اثاثوں کی سستے داموں نیلامی کا انکشاف، اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کر لیا

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) محکمہ آبپاشی بلوچستان کے قیمتی سرکاری اثاثوں، گاڑیوں اور بھاری مشینری کو مبینہ طور پر انتہائی کم قیمت پر نیلام کیے جانے کے معاملے پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا، جبکہ تحقیقات…

سانحہ زیارت منگی ڈیم، بلوچستان حکومت نے عدالتی انکوائری شروع کردی، جسٹس محمد عامر نواز رانا کمیشن کے…

کوئٹہ(کورٹ رپورٹڑ)حکومت بلوچستان نے زیارت کے مانگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شفاف تحقیقات کے لیے عدالتی انکوائری کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں جسٹس محمد عامر نواز رانا پر مشتمل انکوائری کمیشن قائم کرتے ہوئے…

کوئٹہ، جناح روڈ پر منشیات کے عادی افراد کی بھر مار، خواتین اور بچوں سمیت شہری و تاجر شدید تشویش میں…

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی مصروف ترین جناح روڈ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں مبینہ طور پر مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث شہریوں، تاجروں اور بالخصوص خواتین و بچوں میں تشویش…

کوئٹہ، مشرقی بائی پاس پہاڑ شین غر سے لاپتہ حمید اللہ کی لاش برآمد

کوئٹہ(کرئم رپورٹر)مشرقی بائی پاس کے پہاڑ 'شین غر' سے گزشتہ جمعرات سے لاپتہ ہونے والے شخص حمید اللہ ولد یار محمد کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ حمید اللہ پہاڑ پر جڑی بوٹیاں حاصل کرنے گیا تھا جس کے بعد وہ پراسرار طور پر لاپتہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More