Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

چیئرمین گوادر پورٹ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، ڈائلیسس اور تھیلیسیمیا سینٹرز کے لیے فوری اقدامات…

گوادر: چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ نے میر عبدالغفور کلمتی ٹیچنگ ہسپتال (ڈی ایچ کیو) گوادر کا دورہ کیا، جہاں میڈ یکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبدالحفیظ بلوچ اور دیگر عملے نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا…

بلوچستان اسمبلی: کوڈ آف کریمنل پروسیجر ترمیمی بل اور سیٹیزن فیسیلیٹیشن بل منظور

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں قانون سازی کے اہم فیصلے کرتے ہوئے "کوڈ آف کریمنل پروسیجر 1898 بلوچستان ترمیمی مسودہ قانون" اور "بلوچستان سیٹیزن فیسیلیٹیشن اینڈ گورننس مسودہ قانون 2026" کثرت رائے سے منظور کر لیے گئے۔ صوبائی وزیر میر…

معیار کی بہتری اولین ترجیح، طلبہ پر فیس کا اضافی بوجھ نہیں ڈالیں گے: گورنر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبے میں نئے کیڈٹ کالجز بنانے کے بجائے موجودہ کالجز کے معیار اور کارکردگی کو کے بہترین اداروں کے ہم پلہ لایا جا رہا ہے۔ طلبہ پر تعلیمی فیس کا اضافی بوجھ ڈالنے کے بجائے اساتذہ اور کیڈٹس…

جناح پیپلز ٹرین کو نقصان پہنچانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا: بابر یوسفزئی

کوئٹہ: معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ جناح پیپلز ٹرین عوام کی ملکیت اور ایک بہترین عوامی سہولت کا منصوبہ ہے، جسے نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ جناح پیپلز ٹرین…

دشت جلب گوندان: چار سال گزرنے کے باوجود سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر شروع نہ ہوسکی، احتجاج کی…

ضلع مستونگ کے علاقے دشت جلب گوندان، کلی سمالانی کے 2022 کے سیلاب متاثرین نے طویل انتظار کے باوجود گھروں کی تعمیر نو شروع نہ ہونے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے اور کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت بلوچستان…

کوئٹہ میں ریلوے پٹڑی اکھاڑ کر ملک سے رابطہ منقطع کرنے کی بڑی سازش ناکام، ایک ملزم گرفتار

کوئٹہ کے علاقے لوہڑ کاریز میں ریلوے پٹڑی کو نقصان پہنچا کر کوئٹہ کا پاکستان کے دیگر علاقوں سے ریل رابطہ منقطع کرنے کی مذموم کوشش ناکام بنا دی گئی ہے، جبکہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ لوہڑ کاریز کے…

کوئٹہ میں ریونیو اور زرعی انکم ٹیکس وصولی کا سخت نوٹس، ریکارڈ درست کرنے کی فوری ہدایت

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) کوئٹہ حافظ محمد طارق کی زیر صدارت ضلع میں ریونیو ٹیکسز اور زرعی انکم ٹیکس کی وصولی، ریکارڈ کی جانچ پڑتال اور متعلقہ انتظامی امور کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام متعلقہ تحصیلداران، نائب…

گورنر بلوچستان کا بڑا اقدام: کوئٹہ سے جدہ، ایران، تربت اور گوادر کیلئے پروازیں فوری شروع کرنے کا…

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے پاکستان ایران جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے 11ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان حکومت کے مطالبے پر کوئٹہ سے جدہ، ایران، تربت اور گوادر کے لیے پروازیں…

کوئٹہ، مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی دہشت گردوں کے لیے واضح پیغام ہے، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب نیوز) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاستی اداروں کی بروقت اور مثر…

کوئٹہ، سکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کے الگ الگ آپریشنز، کمانڈر نقیب سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(ویب نیوز)بلوچستان میں فتنہ الہندوستان اور دیگر کالعدم تنظیموں کے خلاف سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بھرپور اور فیصلہ کن کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، جن کے دوران دو مختلف کارروائیوں میں اہم کمانڈر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More