براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
ڈویژنل ہیڈکوارٹر اوتھل میں کمشنر لسبیلہ ڈویژن کے دفتر کا باقاعدہ افتتاح
لسبیلہ
کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء نے ڈویژنل ہیڈکوارٹر اوتھل میں قائم کمشنر آفس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس پروقار تقریب میں ڈویژنل و ضلعی افسران، علاقائی عمائدین اور مختلف مکاتبِ فکر کے نمایاں افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
…
بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کا دیہی خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے اہم پیش رفت
کوئٹہ
بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق صوبے کی دیہی خواتین کو کاروباری لحاظ سے بااختیار اور خودکفیل بنانے کے لیے جامع اقدامات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں 15…
ڈپٹی کمشنر نارتھ ڈیرہ بگٹی کا محکمہ صحت میں نظم و ضبط سخت کرنے کا حکم
نارتھ ڈیرہ بگٹی:
ضلع میں عوامی صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے اور طبی نظام کو مزید فعال کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر نارتھ ڈیرہ بگٹی، جناب ریاض خان داوڑ کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس کے دوران ضلع بھر…
صوبائی مشیر مینا مجید کی کاوشیں رنگ لے آئیں: تمپ کے لیے علیحدہ ڈسٹرکٹ کونسل کے قیام کی منظوری
صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ کی مسلسل کاوشوں اور سعی سے تمپ کے عوام کا ایک اور اہم اور دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا۔ صوبائی کابینہ کے گزشتہ روز منعقدہ اجلاس میں تمپ کے لیے علیحدہ ڈسٹرکٹ کونسل کے قیام کی باقاعدہ…
نوجوانوں کو پارلیمانی امور سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے عصمت اللہ کی قیادت میں 'یوتھ لیڈرز پارلیمنٹ' کے ایک وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نوجوانوں کو پارلیمانی امور، جمہوری عمل اور پالیسی سازی سے روشناس کرانے کے ساتھ ساتھ صوبے میں…
مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن: 5 دہشت گرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد
کوئٹہ: معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے اپنے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنہ الہندوستان کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے اور اس عزم کے ساتھ مؤثر…
مدارس رجسٹریشن اور معدنیات ایکٹ: جے یو آئی کی حکومت کو آئندہ لائحہ عمل کی سخت دھمکی
کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبد الواسع نے صوبائی حکومت کو کڑے ہاتھوں لیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر مدارس کی رجسٹریشن اور معدنیات ایکٹ کے معاملات پر سنجیدگی نہ دکھائی گئی، تو تمام اپوزیشن جماعتوں کے…
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا سیکیورٹی فورسز کی کارروائی پر اظہارِ اطمینان
کوئٹہ (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'فتنہ الہندوستان' کے خلاف یہ اقدام ہماری فورسز کی اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔…
بلوچستان حکومت کی اہم پیش رفت: PPHI نے AI پر مبنی منصفانہ بھرتی کا نظام ‘ProMetriX’…
کوئٹہ (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ڈیجیٹل گورننس اور میرٹ کے قیام کے وژن کے تحت صوبائی حکومت نے سرکاری بھرتیوں کو شفاف اور جدید بنانے کی جانب بڑا اقدام اٹھایا ہے۔ پیپلز پرائمری ہیلتھ کیئر انیشی ایٹو (PPHI) بلوچستان نے…
بنگلزئی اور نیچاری قبائل کے درمیان 14 سالہ دیرینہ تنازعہ جرگے کے ذریعے ختم، دونوں اقوام شیر و شکر
کوئٹہ/بلوچستان: چیف آف بنگلزئی سردار نور احمد بنگلزئی کی سربراہی میں ہونے والے روایتی جرگے نے نیچاری اور بنگلزئی قبائ کے درمیان 14 سال سے جاری دیرینہ تنازعہ کامیابی کے ساتھ حل کر لیا ہے۔ جرگے کے اُمور کو پائے تکمیل تک پہنچانے والے…