Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

میر ضیاء اللہ لانگو کی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو محاذ آرائی کی سیاست چھوڑنے کی ہدایت

کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ بلوچستان حکومت اور عوام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاست کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، کیونکہ پاکستان کا امن، استحکام اور پیش رفت ہم سب کی مشترکہ قومی ذمہ داری ہے۔…

چھٹا آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2026 صوبائی مشیر کھیل مینا مجید بلوچ کی کامیاب…

کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ کی زیرِ سرپرستی کوئٹہ میں منعقدہ "چھٹے آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2026" کے فائنل میچ میں افغان فٹبال کلب چمن نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل جیت…

گوادر اور مکران ڈویژن میں 11 گھنٹے سے بجلی کی بندش

کوئٹہ/تربت: ایران سے بجلی کی سپلائی معطل ہونے کے باعث تربت، گوادر اور مکران کے متعدد علاقوں میں پچھلے 11 گھنٹے سے بجلی کی فراہمی بند ہے، جس سے اضلاع کیچ، پنجگور اور تمپ سمیت مکران ڈویژن کے مختلف حصوں میں زندگی معمول سے ہٹ گئی ہے اور…

بارکھان میں سی ٹی ڈی کی مؤثر کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشت گرد جہنم واصل ہوئے ، شاہد رند

کوئٹہ: معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند کے بیان کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بارکھان میں ایک مؤثر کارروائی کے دوران  فتنہ الہندوستان' کے 10 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے یہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن مصدقہ…

نوجوانوں کا مستقبل پہاڑوں پر نہیں بلکہ کھیلوں کے میدانوں اور پُرامن پاکستان سے وابستہ ہے: وزیر اعلیٰ…

 کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کا مستقبل پہاڑوں پر نہیں بلکہ کھیلوں کے میدانوں، روزگار کے مواقع اور ایک پُرامن پاکستان سے وابستہ ہے۔ بلوچ نوجوانوں کو ایک لاحاصل جنگ میں دھکیل کر ان کے ہاتھوں…

مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی سیکریٹری پی اینڈ ڈی سے ملاقات؛ گوادر کے ترقیاتی منصوبوں اور پسنی میرین…

 کوئٹہ: حق دو تحریک بلوچستان کے قائد اور رکنِ صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے سیکریٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ (پی اینڈ ڈی) بلوچستان زاہد سلیم سے ملاقات کی ہے۔ اس اہم ملاقات کے دوران کمشنر مکران طفیل احمد بھی خصوصی…

ڈپٹی کمشنر دُکی فضل الرحمن کبدانی کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایکسپلوسیو کمیٹی کا اجلاس؛ کوئلہ کمپنیوں کے…

دُکی: ڈپٹی کمشنر دُکی فضل الرحمن کبدانی کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایکسپلوسیو کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں بارودی مواد (ایکسپلوسیو) سے متعلق امور، دو کوئلہ کمپنیوں کے لائسنسوں کی تجدید، مجموعی سکیورٹی صورتحال اور قانونی…

مولانا ہدایت الرحمان کا ریسکیو 1122 ہیڈ آفس کوئٹہ کا دورہ؛ مکران کے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ…

کوئٹہ: حق دو تحریک بلوچستان کے قائد اور رکنِ صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے ریسکیو 1122 بلوچستان کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا ہے۔ ہیڈ آفس آمد پر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ریسکیو 1122 ذوالفقار جتوئی اور دیگر اعلیٰ حکام…

زراعت، صحت اور تعلیم کی بہتری کے لیے عالمی اداروں کے ساتھ تعاون مزید بڑھایا جائے گا: گورنر بلوچستان…

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبے میں انفرااسٹرکچر کی تعمیر، عوامی فلاح و بہبود اور پسماندہ علاقوں کی پائیدار ترقی کے لیے اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں سمیت تمام بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ خوشگوار و مضبوط تعلقات قائم…

نوجوانوں اور ریاست کے درمیان خلیج تعلیم، ہنر اور میرٹ کے ذریعے ختم کی جائے گی: وزیراعلیٰ بلوچستان…

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو غیر قانونی سرگرمیوں سے دور کر کے قانونی معیشت کا فعال حصہ بنانے کے لیے مواقع، وسائل اور مکمل رہنمائی فراہم کر رہی ہے۔ نوجوانوں اور ریاست کے درمیان فاصلوں کو تعلیم،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More