براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
کوئٹہ میں غیر قانونی رکشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا حکم، 27 رکشے ضبط
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے شہر میں غیر قانونی اور بغیر روٹ پرمٹ چلنے والے رکشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے، جعلی پرمٹس کی ضبطی کے معاملے پر پیش رفت اور روٹ پرمٹس کی کمپیوٹرائزیشن کا عمل جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔
چیف جسٹس بلوچستان…
بلوچستان ہائیکورٹ کا سمنگلی روڈ توسیعی منصوبہ جاری رکھنے کا حکم، معاوضے میں تاخیر رکاوٹ نہ بنے
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے سمنگلی روڈ کی توسیع میں حائل رکاوٹوں کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اراضی کے معاوضے کی ادائیگی میں تاخیر کو ترقیاتی کام روکنے کا جواز نہ بنایا جائے اور شہریوں کی سہولت کے لیے منصوبے پر کام جاری رکھا جائے۔
چیف…
مینا مجید بلوچ کا خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی حمایت کا اعلان: امن و امان اور آئین کی بالادستی کے…
کوئٹہ: بلوچستان کی صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے وفاقی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے فیصلے کی پرزور حمایت کی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا کہ موجودہ حالات میں یہ اقدام امن…
مچھ میں زمیندار ہوٹل کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ: 6 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
مچھ: بلوچستان کے علاقے مچھ میں زمیندار ہوٹل کے قریب ایک انتہائی خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 30 سے زائد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
ریسکیو آپریشن جاری؛ تمام متاثرین کو فوری طبی امداد کے لیے سول…
فراری کمانڈر نور خان بگٹی کا 60 ساتھیوں اور خاندان سمیت ہتھیار ڈالنے کا اعلان، قومی دھارے میں شامل
سوئی / ڈیرہ بگٹی: بلوچستان کے علاقے سوئی میں ایک بڑی کامیابی کے تحت فراری کمانڈر نور خان بگٹی نے اپنے 60 ساتھیوں اور اہل خانہ سمیت ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ انہوں نے یہ اعلان وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے پاکستان ہاؤس سوئی میں…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کاوشوں سے سوئی میں خونی قبائلی تنازع کا خاتمہ، فریقین میں صلح
سوئی / کوئٹہ: چیف آف بگٹی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ذاتی کوششوں سے شاہ علی کاڑچو اور جمعہ کاڑچو کے درمیان جاری سالوں پر محیط خونی قبائلی تنازعے کا صلح کے ذریعے خاتمہ ہو گیا ہے، جس کے بعد دونوں فریقین نے ایک دوسرے کو گلے…
بلوچستان میں 14 ہزار اساتذہ کی بھرتی اور جامعات کے لیے 10 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں تعلیمی انقلاب اور انقلابی اصلاحات کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے 14 ہزار اساتذہ کی نئی بھرتیاں اور صوبائی جامعات کے لیے 10 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان کیا ہے۔
معیاری تعلیم پر سرمایہ کاری بلوچستان…
اسپیکر بلوچستان اسمبلی: گورنر راج آئین کا حصہ، قانونی تقاضوں کے مطابق فیصلہ ہونا چاہیے
کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی نے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ گورنر راج کا نفاذ آئینِ پاکستان میں درج ایک قانونی طریقہ کار ہے، اس لیے اسے کسی صورت غیر آئینی اقدام قرار نہیں دیا جا سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب کوئی…
بلوچستان میں تعلیمی و صحتی اصلاحات اور ترقیاتی ترجیحات
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ برس کے ترقیاتی منصوبوں میں ان علاقوں کو ترجیح دی جائے گی جنہیں ماضی کی قیادت نے نظرانداز کیا۔حکومت کی نظر میں صوبے کے تمام علاقے اور شہری برابر ہی
…
بارکھان میں سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا فورسز کی کارکردگی پر…
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بارکھان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے کی گئی کامیاب کارروائی پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے فورسز کے کردار کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'فتنہ الہندوستان' کے دہشت گردوں کے…