براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
بلوچستان میں سرکاری محکموں کی تنظیمِ نو کا فیصلہ، غیر ضروری بھرتیوں میں کمی ہوگی؟
کوئٹہ: بلوچستان میں گورننس بہتر بنانے اور عوام کو مؤثر خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام سرکاری محکموں کی تنظیمِ نو اور اصلاحات کا فیصلہ کرلیا گیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس میں مختلف…
کوئٹہ میں انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ، گورنر بلوچستان کو خصوصی دعوت
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبے کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں اور ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی اور پذیرائی حکومت کی ذمہ داری ہے، جبکہ بلوچستان نے باکسنگ کے میدان میں ایسے نامور کھلاڑی پیدا کیے ہیں جنہوں نے عالمی سطح پر پاکستان…
بلوچستان کی خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانا پائیدار ترقی کے لیے ضروری ہے: ڈاکٹر ربابہ بلیدی
کوئٹہ: مشیر برائے محکمہ ترقیِ نسواں بلوچستان ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنانے، ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور معاشی ترقی میں ان کی مؤثر شرکت یقینی بنانے کے لیے سازگار مواقع اور مناسب پلیٹ فارمز کی…
فتح-2 میزائل کا کامیاب تجربہ قومی دفاعی صلاحیتوں اور سائنسی مہارت کا مظہر ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاک فوج کی جانب سے فتح-2 ایکسٹینڈڈ رینج میزائل کے کامیاب تجرباتی لانچ پر قوم، مسلح افواج، سائنس دانوں اور انجینئرز کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دفاعی ٹیکنالوجی میں پیش رفت پاکستان کی قومی…
کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں کا جائزہ، عوام کو ریلیف دینے کے لیے اہم اجلاس
کوئٹہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد انور کاکڑ کی زیرِ صدارت آٹے کی حالیہ قیمتوں کا جائزہ لینے اور شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ محکموں اور فلور ملز کے نمائندوں نے شرکت کی۔
اجلاس میں فلور ملز ایسوسی…
قدرتی آفات سے ہونے والے نقصانات کم کرنے کے لیے جامع حکمتِ عملی ناگزیر ہے: گورنر بلوچستان
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے قدرتی آفات سے ہونے والے نقصانات میں کمی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بلوچستان کو زلزلوں، سیلابوں، خشک سالی اور دیگر قدرتی آفات کا مسلسل سامنا رہتا ہے، جن سے انسانی جانوں، بنیادی…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبہ امن، ترقی اور خوشحالی کی نئی منزلوں کی جانب…
کوئٹہ: معاون برائے محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مدبرانہ، بصیرت افروز اور عوام دوست قیادت میں صوبہ بلوچستان ترقی، استحکام اور خوشحالی کی جانب آگے بڑھ رہا ہے۔
…
بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے حالات کا موازنہ نہیں ہو سکتا، وفاقی اقدام آئینی ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے حالات اور دونوں صوبائی حکومتوں کے کردار کا کوئی موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔ آئین سازوں نے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے آئین میں متعلقہ آرٹیکلز شامل کیے تھے،…
گورنر راج آئین کا حصہ، خیبر پختونخوا میں نفاذ پر غور کیا جا سکتا ہے: اسپیکر بلوچستان اسمبلی
کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی نے کہا ہے کہ گورنر راج کا نفاذ آئینِ پاکستان کا حصہ ہے، اس لیے اسے غیر آئینی اقدام قرار دینا درست نہیں۔ اگر کوئی صوبائی حکومت اپنے فرائض مؤثر انداز میں انجام دینے میں ناکام ہو تو…
کوئٹہ میں پولیس گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، چار زخمی؛ شاہد رند کی شدید مذمت
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے میر ہوٹل کے قریب ایس ایچ او سٹیلائٹ ٹاؤن کی گاڑی پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس کانسٹیبل کی شہادت اور چار اہلکاروں کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار…