براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
پاکستان اور تھائی لینڈ میں تجارت و سیاحت بڑھانے پر اتفاق، اعلیٰ سطح کے روابط بحال کرنے پر بھی گفتگو
بنکاک: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے تھائی لینڈ کے نائب وزیراعظم و وزیر خزانہ ایکنیتی نیتھیتھان پراپاس سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دوطرفہ تجارت، سیاحت اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے سمیت مختلف…
خیبرپختونخوا میں گورنر راج 6 ماہ کے لیے نافذ، 2 ماہ بعد بھی جائزہ ممکن: خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج فی الحال چھ ماہ کے لیے نافذ کیا گیا ہے، تاہم حالات کا جائزہ دو ماہ بعد بھی لیا جا سکتا ہے۔ ان کے مطابق گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں وفاقی اقدامات کے خلاف احتجاج یا…
سوات میں سی ٹی ڈی کا بڑا آپریشن، 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک، 2 فرار
سوات: خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور ضلعی پولیس نے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران تین مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ دو دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق…
جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان بن گئے، حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی، جہاں جسٹس جمال مندوخیل نے ان سے حلف لیا۔
تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، عدالتی عملے اور دیگر اہم شخصیات نے…
کشیدگی میں کمی کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ، دونوں وزرائے خارجہ کا اتفاق
دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے تمام مسائل کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کو واحد راستہ قرار دینے پر اتفاق کیا ہے۔
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا…
پشاور اسکول حادثہ، 21 بچوں سمیت 22 افراد جاں بحق، مالک گرفتار
پشاور: شہر کے علاقے دیر کالونی میں کالج روڈ پر نجی اسکول کی عمارت گرنے سے 21 بچوں اور ایک خاتون ٹیچر کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں شروع کیں، جبکہ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں…
موسیٰ خیل میں پولیو مہم کی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت، 2 نومبر سے آغاز
موسیٰ خیل: ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل عبدالرزاق خجک کی زیرِ صدارت 2 نومبر سے شروع ہونے والی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جہانزیب، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر…
گوادر فری زون میں اہم صنعتی منصوبہ، چیئرمین پورٹ کا دورہ
گوادر: چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ نے گوادر فری زون میں ہینگنگ ٹریڈ کمپنی کے سلاٹر ہاؤس کا دورہ کیا، جہاں انہیں کمپنی کے آپریشنز اور پیداواری سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
دورے کے دوران بتایا گیا کہ ہینگنگ ٹریڈ کمپنی نے…
کوئٹہ میں ایمبولینس سے 60 کلو چرس برآمد، اسمگلنگ کا انوکھا طریقہ بے نقاب
کوئٹہ: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے ایمبولینس کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی اور گاڑی کے خفیہ خانوں سے 60 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔
اے این ایف کی سونا خان چوک کے قریب کارروائی،…
قلعہ عبداللہ میں کمشنر کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں اور ہسپتالوں کا معائنہ
قلعہ عبداللہ: کمشنر پشین ڈویژن قائم لاشاری نے ضلع قلعہ عبداللہ کا دورہ کیا، جہاں ڈپٹی کمشنر منور حسین مگسی نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران کمشنر کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع کی انتظامی صورتحال، سرکاری محکموں کی کارکردگی،…