براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
جامعہ تربت کے اسٹریٹجک پلان 2026-2030 پر عملدرآمد، کراچی میں اہم تعلیمی و تحقیقی اداروں سے شراکت…
تربت: جامعہ تربت کے اسٹریٹجک پلان 2026-2030 پر عملدرآمد کے سلسلے میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن نے گزشتہ دنوں کراچی میں اعلیٰ تعلیمی، تحقیقی اور ریگولیٹری اداروں کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں کا مقصد خطے میں مصنوعی…
لائبہ ستار اور اسماء جتک کیسز میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی: ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ خواتین کے تحفظ اور حقوق کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ لائبہ ستار اور اسماء جتک کیسز میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں اور کسی قسم کی کوتاہی…
پی ٹی آئی مثبت آئینی کردار ادا کرے تو مذاکرات پر غور ہوسکتا ہے: رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مثبت آئینی اور قانونی کردار ادا کرے تو اس کے ساتھ مذاکرات کے امکان پر غور کیا جاسکتا ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ…
بسنت 2027 کے خلاف درخواست مسترد، لاہور ہائیکورٹ کی نوٹیفکیشن کے ساتھ دوبارہ رجوع کرنے کی ہدایت
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کے 10 روزہ انعقاد کے خلاف دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار کو متعلقہ نوٹیفکیشن کے ساتھ دوبارہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔
جسٹس شہرام سرور چوہدری نے شہری شاہد اسلام کی درخواست پر سماعت کی۔…
بلوچستان میں سرکاری محکموں کی تنظیمِ نو پر غور، وزیراعلیٰ کا اصلاحات کو عملی نتائج سے جوڑنے پر زور
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت سرکاری محکموں کی کارکردگی کے جائزے اور اصلاحات سے متعلق اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا، جس میں انتظامی ڈھانچے کو مؤثر بنانے، محکموں کی تنظیمِ نو اور عوامی خدمات کے معیار میں بہتری لانے…
نوشکی میں خواتین کی کھلی کچہری، سلائی مشینوں، پانی اور وظائف کے مسائل سامنے آگئے
نوشکی: ڈپٹی کمشنر نوشکی جار اللہ کاکڑ کی ہدایات پر خواتین کے مسائل سننے اور ان کے حل کے لیے خصوصی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کی سربراہی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محسن لاشاری نے کی۔
کھلی کچہری میں اسسٹنٹ کمشنر نعیم قاسم شاہوانی، مختلف سرکاری…
ضلع کاریزات کی بحالی کے لیے اہم اجلاس، زمرک اچکزئی کی تعاون کی یقین دہانی
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی کے دفتر، صوبائی اسمبلی کوئٹہ میں ضلع کاریزات کی بحالی کے حوالے سے ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔…
کوئٹہ میں لیبر قوانین پر اہم ورکشاپ، مزدوروں کے حقوق کے تحفظ پر زور
کوئٹہ: انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (ILO)، اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) اور لیبر ریسورس اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ (LRDI) کے زیرِ اہتمام لیبر قوانین کے موضوع پر ایک اہم ورکشاپ منعقد ہوئی، جس میں مختلف ٹریڈ یونینز کے رہنماؤں اور نمائندوں…
سانحۂ زیارت جوڈیشل کمیشن: اصغر خان اچکزئی بلوچستان ہائی کورٹ میں پیش
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی سانحۂ زیارت جوڈیشل کمیشن کے سلسلے میں بلوچستان ہائی کورٹ میں پیش ہوئے، اس موقع پر شہدائے زیارت کے لواحقین بھی موجود تھے۔
کیس کی پیروی نیشنل لائرز فورم (ملگری وکیلان) کے…
گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات 5 دسمبر کو ہوں گے، شیڈول جاری
گلگت: گلگت بلتستان کے شہری علاقوں میں بلدیاتی انتخابات 5 دسمبر کو ہوں گے، جس کے لیے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ضروری ترامیم کے بعد انتخابی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ انتخابات چار مراحل میں منعقد کیے جائیں گے۔
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ…