Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

وفاقی کابینہ کی خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں ترقیاتی کونسلز کے قیام کی منظوری، 48 نمائندگان نامزد

   وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں علاقائی نمائندہ و ترقیاتی کونسلز کے قیام اور ان کے لیے مجموعی طور پر 48 نمائندگان کی نامزدگی کی منظوری دے دی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کونسلز کے…

ای سی او وزرائے کونسل کا اجلاس 15 اور 16 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا

   نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی وزرائے کونسل کے اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اسحاق ڈار نے متعلقہ اداروں کے درمیان قریبی رابطے اور باہمی تعاون…

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے سوئٹزرلینڈ کے تعاون کے خواہاں ہیں: گورنر پنجاب

  گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی میں پاکستان کا حصہ بہت کم ہونے کے باوجود ملک اس کے منفی اثرات سے شدید متاثر ہو رہا ہے، پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے سوئٹزرلینڈ کی حکومت کے تعاون کا خواہاں ہے۔…

لاہور ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ 2026 کے تمام سوالیہ پرچے ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم

   لاہور ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ 2026 کے امتحان میں امیدواروں سے سوالیہ پرچے واپس لینے کے اقدام کے خلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کرتے ہوئے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کو پنجاب میں منعقدہ امتحان کے تمام سوالیہ پرچے اپنی ویب سائٹ…

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر پی ٹی آئی کو جواب دینا ہوگا: طارق فضل چوہدری

 اسلام آباد:   وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اپنی کارکردگی کا جواب دینا ہوگا، کیونکہ جماعت گزشتہ 13 سال سے صوبے میں حکومت…

دہشت گردی کے خلاف جنگ سیاست سے بالاتر، ریاست کو سیاست کی نذر نہ کریں: سرفراز بگٹی

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ ان کے ذاتی تعلقات عزت و احترام پر مبنی ہیں اور وہ ان کی سیاسی بصیرت اور تجربے کا احترام کرتے ہیں، تاہم خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی حکومتوں کا موازنہ کرتے وقت…

او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا 52واں اجلاس آج بغداد میں ہوگا، اسحاق ڈار شرکت نہیں کریں گے

 اسلام آباد:   اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کا 52واں اجلاس آج عراق کے دارالحکومت بغداد میں منعقد ہوگا، جس میں علاقائی امن و سلامتی، بڑھتی ہوئی کشیدگی اور مسلم دنیا کو درپیش اہم چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔…

بلوچستان پاکستان کی غذائی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے: گورنر جعفر مندوخیل

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان جغرافیائی اعتبار سے زراعت، لائیو اسٹاک اور ماہی گیری کے لیے موزوں خطہ ہے اور صوبہ پورے پاکستان کی غذائی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس مقصد کے لیے ضروری ہے کہ ان شعبوں…

گوادر یوتھ ٹورزم سمٹ 2026، سیاحت کے فروغ میں نوجوانوں اور ڈیجیٹل میڈیا کے کردار پر زور

 گوادر: ڈائریکٹوریٹ آف ٹورازم بلوچستان کے زیرِ اہتمام گوادر یوتھ ٹورزم سمٹ 2026 کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیاحت کے فروغ، نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور ڈیجیٹل میڈیا کے مؤثر استعمال پر زور دیا گیا۔ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر…

کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے ہفتہ وار سرکاری نرخنامہ جاری کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: شہر میں آٹے کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور عوام کو مقررہ نرخوں پر آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ہر ہفتے سرکاری نرخنامہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More