براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
کسی بچے کا مستقبل والدین کی مالی حیثیت سے وابستہ نہیں ہونا چاہیے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر ذہین بچے کو معیاری تعلیم کے حصول اور اپنی صلاحیتوں کے ذریعے آگے بڑھنے کے یکساں مواقع ملنے چاہئیں، کسی بچے کا مستقبل اس کے والدین کی مالی حیثیت سے طے نہیں ہونا چاہیے۔ دانش…
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں دانش سکول کا افتتاح کر دیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دانش سکول کا افتتاح کر دیا، جہاں ہونہار طلبہ و طالبات کو میرٹ کی بنیاد پر معیاری تعلیم فراہم کی جائے گی۔
افتتاحی تقریب کے دوران وزیراعظم کو دانش سکول اسلام آباد کے مختلف…
خیبر پختونخوا کے متعدد سرکاری اسکولوں کی عمارتیں خستہ حال، کئی کلاس رومز ناقابل استعمال قرار
پشاور: سانحہ دیر کالونی کے بعد خیبر پختونخوا میں تعلیمی اداروں کی عمارتوں کی حالت جانچنے کا عمل تیز کر دیا گیا، ابتدائی معائنے میں مختلف اضلاع کے متعدد سرکاری اسکولوں کے کلاس رومز اور عمارتیں خستہ حال پائی گئی ہیں۔
محکمہ تعلیم خیبر…
پشین میں طالبہ پر مبینہ تشدد کا نوٹس، وزیر داخلہ بلوچستان نے انکوائری رپورٹ طلب کرلی
کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے ضلع پشین کے علاقے قلعہ کلی مخٹیان میں طالبہ پر مبینہ تشدد کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی پشین سے انکوائری رپورٹ طلب کرلی۔
معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی کے مطابق وزیر داخلہ نے واقعے کی…
بلوچستان میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، 50 کلو تھیلا 8 ہزار روپے سے تجاوز کرگیا
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، جہاں 50 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 8 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔
آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے عام شہریوں اور کم آمدن…
کوئٹہ: قومی شاہراہ این اے 25 پر غیر قانونی گاڑیوں کے خلاف کارروائی، 27 گاڑیوں کے چالان
کوئٹہ: سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان محمد حیات کاکڑ اور سیکرٹری پروونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی بلوچستان عبدالمجید جونجو کی ہدایات پر پی ٹی اے کے عملے نے قومی شاہراہ این اے 25 (کراچی–چمن) پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف…
کوئٹہ: ٹرانسپورٹرز کے تحفظ اور تمپ میں پولیس بھرتیوں کے لیے اقدامات تیز کرنے پر اتفاق
صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ کی آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر حیات سے ملاقات میں مکران ڈویژن، بالخصوص ضلع کیچ اور تمپ میں سیکیورٹی صورتحال، ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل اور مقامی نوجوانوں کی پولیس میں بھرتیوں سے…
قومی سلامتی سیاست سے بالاتر، ریاست کو سیاست کی نذر نہ کریں، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ ان کے ذاتی تعلقات عزت و احترام پر مبنی ہیں اور وہ ان کی سیاسی بصیرت اور تجربے کا احترام کرتے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
بیرئیر ہٹانے کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی اپیلیں پیر کو سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرئیر ہٹانے کے مقدمے میں وکلا ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی اپیلیں پیر کے روز سماعت کے لیے مقرر کر دی ہیں۔
جسٹس انعام امین منہاس اور جسٹس شارخ ارجمند پر مشتمل دو رکنی بینچ اپیلوں کی سماعت کرے گا۔
…
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہی کرلینا چاہیے تھا: نواز شریف
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں حالات قابو سے باہر ہو رہے تھے، اس لیے ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہی کر لیا جانا چاہیے تھا۔…