براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا: ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کا مذاکرات کے ذریعے حل ناگزیر ہے، تاہم مذاکرات ناکام ہونے اور فوجی تصادم کی صورت میں مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئے گا۔
عرب ٹی وی کو…
گورنر خیبرپختونخوا کا وفاق اور صوبوں کے ساتھ مل کر چلنے کا عزم، کرپشن کے خاتمے کا اعلان
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق اور تمام صوبوں کے ساتھ مل کر چلیں گے، اختلافات ختم کرکے ایک یونٹ بن کر کام کریں گے۔ صوبے میں کرپشن، بجلی چوری اور غیر ضروری ترقیاتی منصوبوں کے خلاف اقدامات کیے جائیں گے۔
پشاور…
پشاور: دہشت گردی کے خلاف جنگ، 10 جدید بکتر بند گاڑیاں آپریشنل فورس کے حوالے
پشاور: وفاقی حکومت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی معاونت کے لیے 10 جدید بلٹ پروف بکتر بند گاڑیاں آپریشنل فورس کے حوالے کر دی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یہ گاڑیاں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز اور اہم مقامات کی سکیورٹی کے لیے…
جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس عامر فاروق نے ان سے حلف لیا۔
وفاقی آئینی عدالت میں منعقدہ تقریبِ حلف برداری میں ججز، عدالتی افسران، عملے اور لاء افسران نے شرکت کی۔…
سائبر جرائم کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، ایک ماہ میں 1,129 ملزمان گرفتار
کراچی: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سائبر جرائم کے خلاف ملک گیر کارروائیوں کے دوران ایک ماہ میں 1,129 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایجنسی نے مختلف آپریشنز میں 10 کروڑ 53 لاکھ روپے برآمد کرکے متاثرین کو واپس بھی کر…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 18 اکتوبر کے سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے کارکنوں کی قربانیاں آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب…
بلوچستان میں 8 دہشت گردوں کا خاتمہ سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا ثبوت ہے: وزیراعلیٰ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آٹھ دہشت گردوں کا خاتمہ فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت کارروائیوں کا ثبوت ہے۔…
سیکریٹری میری ٹائم افیئرز کا گوادر پورٹ کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں اور ماسٹر پلان پر بریفنگ
گوادر: سیکریٹری میری ٹائم افیئرز کیپٹن (ر) محمد خرم آغا دو روزہ دورے پر گوادر پورٹ پہنچ گئے، جہاں چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نورالحق بلوچ اور دیگر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کا مقصد بندرگاہ کے انتظامی امور، جاری سرگرمیوں اور…
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی کوششیں رنگ لے آئیں، جیونی ہسپتال سولرائزڈ، بحالی کے اقدامات تیز
گوادر: قائد حق دو تحریک بلوچستان و رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی کوششوں سے جیونی کے شیخ راشد بن محمد بن راشد المکتوم ہسپتال کی بحالی اور اسے مکمل فعال بنانے کے لیے عملی اقدامات میں پیش رفت ہوئی ہے، جبکہ ہسپتال میں…
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ 8 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں دہشتگردوں کے خلاف…