Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

گوادر: میرین ڈرائیو سرکل پر شجرکاری منصوبے کا آغاز، جدید ڈرپ ایریگیشن نظام متعارف

 گوادر: ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) معین الرحمٰن خان کی ہدایت پر شعبہ باغبانی نے میرین ڈرائیو سرکل پر شجرکاری کے نئے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ منصوبے کا مقصد شہر کی خوبصورتی میں اضافہ، ماحول کو سرسبز بنانا اور پانی کے…

چمن: اے این پی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار

 چمن: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کو ضمانت منسوخ ہونے پر کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اصغر خان اچکزئی پر ایک نوجوان کے قتل کا الزام ہے۔ چمن میں عدالتی کارروائی کے دوران ضمانت…

قائد حزب اختلاف میر یونس عزیز زہری کی ڈی آئی جی خضدار عمران قریشی سے ملاقات، امن و امان کی بہتری پر…

 خضدار: قائد حزب اختلاف بلوچستان اسمبلی اور رکن صوبائی اسمبلی خضدار میر جھالاوان میر یونس عزیز زہری نے ڈی آئی جی خضدار ریجن عمران قریشی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں علاقے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال اور عوام کے جان و مال کے تحفظ…

قلات: شورپارود کے 30 ہزار افراد کو 30 اکتوبر تک علاقہ خالی کرنے کی ہدایت

 کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات کے پہاڑی علاقے شورپارود میں تقریباً 5 ہزار خاندانوں پر مشتمل 30 ہزار افراد کو 30 اکتوبر تک علاقہ خالی کرکے مقررہ کیمپوں میں منتقل ہونے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق مقررہ مدت میں علاقہ خالی نہ کرنے…

بلوچستان میں گندم کے ذخائر ختم، آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

 بلوچستان میں گندم کی قلت سنگین صورت اختیار کر گئی ہے، جہاں محکمۂ کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق صوبے کے سرکاری گوداموں میں گندم کا ذخیرہ ختم ہو چکا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کی جانب سے گندم کی خریداری کی منظوری دیے جانے کے باوجود تاحال…

ڈپٹی کمشنر قلات انجینئر عائشہ زہری کا ریکروٹ ٹریننگ سینٹر کا دورہ، تربیتی سہولیات کا جائزہ

 قلات: ڈپٹی کمشنر قلات انجینئر عائشہ زہری نے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی پیشہ ورانہ تربیت اور صلاحیتوں میں اضافہ امن و امان کے قیام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ ضلعی انتظامیہ ریکروٹ ٹریننگ سینٹر (آر ٹی سی)…

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت جیلوں میں اصلاحات سے متعلق اجلاس

 کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت صوبے کی جیلوں میں اصلاحات، انتظامی امور اور قیدیوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری…

گوادر میں بجلی کے فالٹس اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ فوری حل کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

 کوئٹہ: قائد حق دو تحریک بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر کیسکو بلوچستان مرزا اعزاز بیگ سے ملاقات کی، جس میں گوادر میں بجلی کے مسلسل فالٹس، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور بجلی کی فراہمی میں درپیش…

بلوچستان فشریز اینڈ ایکوا کلچر بل 2026 پر قائمہ کمیٹی میں تفصیلی غور و خوض

 کوئٹہ: بلوچستان صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ماہی گیری (فشریز) نے بلوچستان فشریز اینڈ ایکوا کلچر بل 2026 کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے مجوزہ قانون سازی سے متعلق اپنی سفارشات مرتب کرلیں، جنہیں مزید غور و خوض اور منظوری کے لیے ایوان میں…

بلوچستان ہائیکورٹ کا معذور افراد کے حقوق پر عملدرآمد سے متعلق جامع رپورٹ طلب کرنے کا حکم

 کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے معذور افراد کے حقوق، قانونی مراعات اور متعلقہ قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے حکام سے جامع رپورٹ طلب کرلی، جبکہ درخواست گزاروں کے وکلاء کو رپورٹ کا جائزہ لینے اور اعتراضات پر نظرثانی کے لیے دو ہفتوں کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More