براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
نئی دہلی: احتجاج کے دوران راہول گاندھی گرفتار، پریانکا گاندھی کا زمین پر لیٹ کر انوکھا احتجاج
نئی دہلی: بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی اور کانگریس رہنما پریانکا گاندھی نے ایک مظاہرے میں شرکت کی، تاہم بھارتی پولیس نے سخت رکاوٹیں کھڑی کرتے ہوئے دونوں رہنماؤں کو جنتر منتر جانے سے روک دیا۔
رپورٹس کے مطابق پولیس کی…
امریکہ کے ساتھ جوہری پروگرام پر تاحال کوئی مذاکرات نہیں ہوئے، پہلے تہران کی شرائط پوری کرنا ہوں گی:…
تہران: ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے معروف عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق بیانات دراصل امریکی مطالبات اور تجاویز کی عکاسی کرتے ہیں۔
جوہری مواد کی…
ایران اپنے ہتھیاروں کی رینج پالیسی کے تحت محدود رکھتا ہے، ضرورت پڑنے پر اضافہ کر سکتے ہیں: جنرل محمد…
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کے رابطہ کار ڈپٹی کمانڈر جنرل محمد رضا نقدی نے اہم بیان دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ایران میں ہتھیار ملکی سطح پر تیار کیے جاتے ہیں اور ان کی محدود رینج کسی تکنیکی رکاوٹ کی وجہ سے نہیں، بلکہ یہ ایک سوچی سمجھی…
مصنوعی ذہانت کا خطرناک رخ: کیا جنوبی کوریا کے بڑے بینک ڈیجیٹل تباہی سے بچ پائیں گے؟
جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے ملک کے بڑے بینکس اور مالیاتی اداروں پر ہونے والے سائبر حملوں کی فوری اور اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
جنوبی کوریا کے حکام کا دعویٰ ہے کہ بعض حملوں میں مصنوعی ذہانت کے جدید نظام استعمال کیے جانے کے…
79 سال بعد تاریخ کا انوکھا فیصلہ: کیا امریکا میں فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے موت کی سزا کا دروازہ دوبارہ…
واشنگٹن:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی میجر کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم دے دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق، امریکی فوج کے سابق میجر اور ماہرِ نفسیات ندال حسن نے 2009ء میں ٹیکساس کے فورٹ ہڈ فوجی اڈے پر اندھا دھند…
ایرانی میزائل پروگرام کا اہم ترین کردار، کیا تہران کا نیا وزیرِ دفاع امریکی و یورپی پابندیوں کا…
تہران:
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملک کے نئے وزیرِ دفاع کے لیے مہرداد اخلاقی کو امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہرداد اخلاقی ایران کے حساس میزائل پروگراموں سے وابستہ ایک انتہائی تجربے کار عہدیدار ہیں۔
واضح رہے…
وزیر جنگ سے اختلافات، امریکی فوج کے سیکرٹری نے اچانک استعفیٰ دیدیا
واشنگٹن(اے ایف بی) امریکی فوج کے سیکرٹری ڈین ڈرسکول نے اچانک استعفی دیدیا۔ ڈین ڈرسکول اور وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ میں عرصے سے اختلافات تھے جس کے بعد ڈین ڈرسکول نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو استعفی بھیج دیا۔
وہ نائب صدر جے ڈی وینس کے دوست بھی…
اقتصادی دباؤ سے ایران اپنا رویہ تبدیل نہیں کرے گا، سابق امریکی سفیر جوئی ہڈ
واشنگٹن(اے ایف بی)سابق امریکی سفیر جوئی ہڈ نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کے ساتھ فوجی کارروائی کی دھمکیاں دے رہی ہے، امریکی پابندیاں ایران کو اچانک اپنا رویہ تبدیل کرنے پر مجبور نہیں کریں گی۔
عرب میڈیا کو دئیے…
آبنائے ہرمز میں ایرانی میزائل اور ریڈار سسٹم کی تعمیر روکنے کیلئے امریکا کا نیا فوجی منصوبہ…
واشنگٹن(اے ایف بی) امریکا آبنائے ہرمز میں ایران کے میزائل اور ریڈار نظام کی دوبارہ تعمیر روکنے کیلئے محدود فوجی حملوں کے آپشن پر غور کررہا ہے۔
امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کارروائیوں کا مقصد ایسے ایرانی نظام کو دوبارہ فعال ہونے سے…
، امریکی معاشی دباؤ کی حمایت کرنا عالمی قانون کی سنگین خلاف ہے،اسماعیل بقائی
تہران(اے ایف بی )ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یورپی یونین کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین اپنی خودمختاری، قوانین اور اقدار امریکا کے پاس گروی رکھوا چکی ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق اپنے بیان میں…