Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین انتقال کر گئے، ایک روزہ سوگ کا اعلان

 مظفرآباد:  آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ کل ضلع بھمبر میں ادا کی جائے گی۔

سابق صدر ریاست کے انتقال پر آزاد کشمیر حکومت نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا ہے۔

حکومتی اعلان کے مطابق یوم سوگ کے موقع پر کل تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا، جبکہ راجہ ذوالقرنین کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ کی جائے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
2 تبصرے
  1. […] آزاد کشمیر کے تمام علاقوں میں یکساں بنیادوں پر ترقیاتی عمل کو آگے بڑھایا جائے گا اور ایسے منصوبے شروع کیے جائیں گے جن کے ثمرات براہ راست عام آدمی تک پہنچیں۔ […]

  2. […] برائے داخلہ طلال چودھری نے الزام عائد کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی انتشار پھیلا رہی […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More