سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بیلسٹک میزائل کو تباہ کیے جانے کے بعد اس کا ملبہ گرنے سے ایک شہری زخمی ہوگیا، جبکہ ایک رہائشی مکان اور گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔
سعودی دارالحکومت میں میزائل تباہ ہونے کے بعد اس کے ٹکڑے گرنے سے ایک رہائشی مکان اور گاڑی کو بھی نقصان پہنچا، سول ڈیفنس
سعودی سول ڈیفنس کے مطابق میزائل کے ٹکڑے گرنے کے باعث جانی نقصان کے ساتھ املاک کو بھی نقصان پہنچا۔